آسٹریلین ٹیم آجکل دورے پر انڈیا میں موجود ہے۔
مختصر دورے میں کینگروز صرف 6 دن کے دورانیے میں 3 ایک روزہ میچ کھیلے گی۔

پہلے میچ کل ممبئی میں کھیلا گیا جہاں توقعات کے عین برعکس آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کر دیا۔

دوسرے میچ 16 جنوری کو راجکوٹ جبکہ تیسرا اور آخری 18 جنوری کو چنئی میں کھیلا جائے گا۔۔۔
 
تیسرا میچ بنگلور میں جاری ہے۔۔
آسٹریلوی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کینگروز 69/2
12 اوورز

سیریز 1-1 سےبرابر ہے۔
چناسوامی کے اسٹیڈیم میں 350+ سے کم رنزپر تو کوہلی جی کے سامنے کوئی چانس نہیں۔۔۔
 
کینگروز نے 287 رنز کا ہدف دیا ہے۔
جس کا دفاع عام حالات میں تو ممکن نہیں۔لیکن دیکھتے ہیں سٹارکی اینڈ کو کیا کرتے ہیں۔۔
 
Top