پاکستان سوپر لیگ 2020

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 18, 2020

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان سوپر لیگ کا پانچواں مرحلہ کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراتشی میں شروع ہو رہا۔
    اس مرتبہ تمام ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلا جا رہا۔
    اگرچہ ابھی تک ہوم آوے والا نظام نہیں آ سکا لیکن پھر بھی 4 مختلف شہروں میں میچز ہونا خوش آئند ہے۔
    ٹورنامنٹ 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہے گی۔

    شیڈول


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    22,129
    اس مرتبہ کیا نشریات ایچ ڈی کوالٹی میں دیکھنے کا کوئی انتظام کیا گیا ہے؟
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    پچھلی مرتبہ نشریاتی حقوق انڈین کمپنی کے پاس تھے۔ ابتدائی میچز کے بعد بالاکوٹ واقعہ کو وجہ بناتے ہوئے کمپنی نے مزید پروڈکشن سے انکار کر دیاتھا تو جلدی میں جو دستیاب تھا اسی سے کام چلایا گیا۔ تاہم اُمید ہے کہ اسدفعہ بلٹز پروڈکشن بہتر نشریات مہیا کرے گی۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,444
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    میچز کا شیڈول مل سکتا ہے ؟
     
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    پہلی پوسٹ میں شامل کر دیا ہے۔۔

     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,395
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    :thinking:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    188
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,395
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بھرپور سپورٹ ازلو کے سنگ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,395
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    اب تک کے ہونے والے آدھے ٹورنامنٹس کی فاتح ٹیم ہے، جو کہ کسی بھی ٹیم سے بہتر ریکارڈ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,202
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,444
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تازہ ترین اسکور اور پوائنٹس ٹیبل سمیت پی ایس کی خبروں کے لیے ڈان نیوز کا یہ لنک فالو کیجیے۔

    Trends - PSL2020 - Dawn News
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,807
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    واٹسن جی کھیلیں گے آج؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,290
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    پی ایس ایل لطائف اسی لڑی میں شامل ہوں گے یہ الگ سے لڑی بنے گی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,395
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    میرے خیال سے الگ لڑی موجود ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

    لڑی بن چُکی ہے۔
    لیکن آپ جہاں چاہے پوسٹ سکتے ہیں ادارہ خود ہی مینج کر لے گا۔ ;)
     
    • زبردست زبردست × 2
  16. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,395
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    عمر اکمل کو معطل کر دیا گیا، وجہ اینٹی کرپشن کے قوانین کی خلاف ورزی بتائی جا رہی ہے۔
    کوئٹہ نے ان کی جگہ انور علی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏فروری 20, 2020
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    اوپننگ سیرمنی کے نام پر کوئی عجیب سا چول پُنا جاری ہے اسوقت ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,265
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کے 3 اوورز میں 26 رنز اور 1 آؤٹ
     
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    گلیڈی ایٹر کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

    یونائیٹڈ 33/1
    3 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل
     
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    اوہ میں سمجھا دارالخلافہ کے پنکھے سو چُکے ہوں گے۔۔

     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر