پاکستان سوپر لیگ کا پانچواں مرحلہ کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراتشی میں شروع ہو رہا۔
اس مرتبہ تمام ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلا جا رہا۔
اگرچہ ابھی تک ہوم آوے والا نظام نہیں آ سکا لیکن پھر بھی 4 مختلف شہروں میں میچز ہونا خوش آئند ہے۔
ٹورنامنٹ 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہے گی۔

شیڈول

IMG-20200219-191003.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
پاکستان سوپر لیگ کا پانچواں مرحلہ کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراتشی میں شروع ہو رہا۔
اس مرتبہ تمام ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلا جا رہا۔
اگرچہ ابھی تک ہوم آوے والا نظام نہیں آ سکا لیکن پھر بھی 4 مختلف شہروں میں میچز ہونا خوش آئند ہے۔
ٹورنامنٹ 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہے گی۔
اس مرتبہ کیا نشریات ایچ ڈی کوالٹی میں دیکھنے کا کوئی انتظام کیا گیا ہے؟
 
اس مرتبہ کیا نشریات ایچ ڈی کوالٹی میں دیکھنے کا کوئی انتظام کیا گیا ہے؟

پچھلی مرتبہ نشریاتی حقوق انڈین کمپنی کے پاس تھے۔ ابتدائی میچز کے بعد بالاکوٹ واقعہ کو وجہ بناتے ہوئے کمپنی نے مزید پروڈکشن سے انکار کر دیاتھا تو جلدی میں جو دستیاب تھا اسی سے کام چلایا گیا۔ تاہم اُمید ہے کہ اسدفعہ بلٹز پروڈکشن بہتر نشریات مہیا کرے گی۔۔۔
 
عباس اعوان

محفلین
عمر اکمل کو معطل کر دیا گیا، وجہ اینٹی کرپشن کے قوانین کی خلاف ورزی بتائی جا رہی ہے۔
کوئٹہ نے ان کی جگہ انور علی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top