یوئیفا چمپئینز لیگ 2019-20

یوئیفا چمپئینز لیگ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ آج سے شروع ہو رہا۔
آج کے میچز میں
لیورپول سامنا کرے گی اٹلیٹکو میڈرڈ کا میڈرڈ میں
اور پیرس سینٹ جرمین جرمنی میں بروشیا ڈورٹمنڈ کا سامنے کرے گی۔۔
 
دوسری طرف نےمار کے گول کی بدولت پی ایس جی ایک گول سے آگے
اگر یہی اسکور رہا تو پیرس اوے گول پر فاتح ٹھہرایا جائے گا۔۔
 
لیورپول بمقابلہ اٹلیٹیکو

انجری ٹائم میں اٹلیٹکو کا گول لیکن آف سائیڈ قرار۔
ایکسٹرا ٹائم شروع ہوا چاہتا ہے۔

پیرس بمقابلہ بروشیا
پیرس نے میچ 2-0 جبکہ ٹائی 3-2 سے اپنے نام کر لی۔



 
94 ویں منٹ میں فرمینو کا گول
لیورپول 2 میڈرڈ 0


اگرچہ لیورپول کو اگرگیٹ پر برتری حاصل ہو چُکی ہے لیکن ابھی بھی میڈرڈ کو ایک ہی گول سکور کرنا ہے کہ اوے گول پر وہ ٹائی جیت جائیں گے۔۔
 
Top