بارسلونا بمقابلہ ریال میڈرڈ (ال کلاسیکو قسط نمبر 243)

سیزن کا پہلا ال کلاسیکو شروع ہوا ہج چاہتا ہے۔
دونوں ٹیمز اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر برابر ہیں تو اس میچ کا نتیجہ ٹائٹل ریس میں وائٹل ثابت ہو گا ایژ آلویژ۔۔۔
 
آدھا گھنٹہ گزرنے کے بعد ہنوز صفر بٹا زیرو۔

دونوں طرف سے ایک ایک اچھی کاوش تاہم میزبان ٹیم کی قدرے بہتر کاوشیںں۔۔۔
 
صفر صفر کے اسکور سے ہی دوسرے ہاف کا کھیل شروع ہوا چاہتا ہے۔۔ پہلے ہاف میں لازبلانکوس کی نسبتاً بہتر کارگردگی لیکن کٹالین سائیڈ کو بھی اچھے موقع ملے۔
 
Top