پاکستان سوپر لیگ کا دسواں ایڈیشن جاری وساری ہے۔
محفل کے برخاست ہونے سے پہلے ایک آخری مرتبہ پھر سے اس زمرے میں چند دنوں کے لئے رونقیں لگاتے ہیں۔
اس وقت یاز بھائی کے کھبے پاسے والے گھر کے عین سامنے سے گزرتی سڑک پر لگ کر آپ پہلا یوٹرن لے کر صدر روڈ سے ہوتے ہوئے براستہ منڈی موڑ آئی جی پی روڈ ہوتے...