(1)
عبد الباقی
عبدالباقی ایک منچلا نوجوان تھا ، موت کا کوف اسے تھا ہی نہیں ، جس روز اسے پھانسی دی جا رہی تھی ، اس دن بھی مسکراتا رہا ، گول متول چہرہ آنکھ ناک تیکھے، گورا رنگ ، گھنگھریالے بال ، تختہ دار پر بھی اکڑ کے رہا ، سوندھی نے چڑ کر اس بھنگی سے کہا کہ اس کے گلے میں ذرا تیڑھا رسا ڈالو...