نتائج تلاش

  1. ف

    دوست کو اطلاع

    جناب ایک مشورہ ہے کہ فارم کے سر ورق پر ایک عنوان خودکار طریقہ سے دوست کو اس فارم کے بارے میں اطلاع دینے کا لگادیں، بہت سی ویب سائٹ پر tell a friend ہوتا ہے۔ جس میں فام کا مختصر تعارف ( چند سطری ) بھی ہو، انگریزی اور اردو میں ۔
  2. ف

    اردو میں ہمزہ لکھنے کے قواعد

    بی بی سی اردو پر سے : اُردو میں ہمزہ کے استعمال سے متعلق بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ کچھ تو لاعلمی کے باعث اور کچھ اپنا نقطہء نظر دوسروں پر تھوپنے کی عادت کے باعث۔ انیسویں صدی کے کئی اُردو قواعد نویسوں نے ہمزہ کو حروفِ ابجد میں شامل کیا ہے۔ فتح محمد جالندھری بھی اسے حروفِ تہجّی میں شامل...
  3. ف

    تاریخ کا ایک ورق ؛ شورش

    تاریخ کا ایک ورق(تحریک آزادی کے دوران ) وزارتی مشن کے زمانہ میں سید عطاءاللہ شاہ بخاری دہلی میں تھے، ان ک تقاریر سے فسادات کا ابتدائی دور رک گیا، اور یہ کوئی معمولی بات نہ تھی، ملک فیروز خان نون نے دہلی میں کہا تھا، کہ پاکستان نہ بنا تو ہم چنگیز خاں و ہلاکوں بن جائیں گے، شاہ جی نے وہیں ایک بڑے...
  4. ف

    محفل ادب کے زمرے کہاں ؟

    جناب یہ محفل ادب کے زمرے “بزم سخن “ وغیرہ فارم کے صفحہ اول پر نظر نہیں آتے، کیوں ؟ میں نئی پوسٹ کرتا ہوں وہ بھی ہائی لائٹ نہیں ہوتی، پرانی کیا ہیں، کیسے پتہ چلے ؟
  5. ف

    روٹیاں

    نظیر اکبرابادی کے چند اشعار : جب آدمي کے پيٹ ميں جاتي ہيں روٹياں پھولے نہيں بدن ميں سماتي ہيں روٹياں آنکھيں پري رخوں سے لڑاتي ہيں روٹياں سينہ اپر بھي ہاتھ جلاتي ہيں روٹياں جتنے مزے ہيں سب يہ دکھاتي ہيں روٹياں روٹي سے جس کا ناک تلک پيٹ ہے بھرا کرتا پھرتا ہے کيا وہ اچھل کود جا بجا...
  6. ف

    لیڈر کیسے بنتے ہیں ؟ شورش۔۔۔

    ليڈر اس طرح جس طرح مسلم ليگ کے بيشتر ليڈر راتوں رات خواب سے اٹھ کر انگرائي لے کر ليڈر بن گئے تھے، يا ملک فيروز نون کے الفاظ ميں جو شخص سبز پٹا باندھ کر سامنے آ گيا ليڈر ہو گيا، ليڈر اپنا سب کچھ گنوا کر ليڈر بنتا ہے? ہمارے ہاں ليڈر بنتے ہيں : دولت کي فراواني سے سرکار کي خوش نودي سے...
  7. ف

    حمد باری تعالی

    حمد باری تعالی از شورش کلید حمد وثنا لا الہ الا اللہ خلاصہ ہائے دعا لا الہ الا اللہ پہلیاں ہیں فقیہوں کی دین کی شرحیں قلندروں کی صدا لا الہ الا اللہ حیات وموت کو آسان کر لیا میں نے بنا کے رہ نما لا الہ الا اللہ بہ پیش دبدبہ خسروان تیغ بدست زباں پہ آہی گیا لا الہ الا اللہ ہمہ خیال...
  8. ف

    نعت رسول : شورش کاشمیری

    ہم پہ ہو تیری رحمت جم جم ---- صلی اللہ علیہ وسلم تیرے ثنا خواں عالم عالم ---- صلی اللہ علیہ وسلم ہم ہیں تیرے نام کے لیوا --- اے دھرتی کے پانی دیوا یہ دھرتی ہے برہم برہم ---- صلی اللہ علیہ وسلم تیری رسالت عالم عالم تیری --- نبوت خاتم خاتم تیری جلالت پرچم پرچم ---- صلی اللہ علیہ وسلم دیکھ...
  9. ف

    امام غزالی کی کتابیں

    درج ویب سائٹ پر امام غزالی کی کتابیں دستیاب ہیں، عربی کتابیں کچھ doc میں اور کچھ pdfمیں ، جبکہ اردو کتابیں سب ہی تصویری اردو میں ہے۔ http://www.ghazali.org/site-ar/index.htm
  10. ف

    علم کے بارے میں اسلامی نظریہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم علوم اور اسلام Uloom Or Islam مذہب اسلام علوم کو مروّجہ اصطلاح دینی و دنیوی یا شرعی و عصری میں تقسیم کرنےکے بجائے نافع اور غیر نافع میں تقسیم کرتا ہے ۔ پھر علم نافع کی تائید و حمایت کرتے ہوئےاس کی طلب میں جد و جہد اور رجوع الی اللہ کی تلقین کرتا ہےاور علم غیر نافع کی...
  11. ف

    مدد ؟؟؟؟

    حضرات میں http://geocities.yahoo.com پر فائل اپن لوڈ کرتا ہوں، مگر یہ فائل گوگل کے سرچ میں ریزلٹ نہیں دیتی، مجھے اس کے لیے کیا کرنا چاہیے ؟
  12. ف

    سیاست دان کی دعا

    یہ کسی ویب سائٹ سے میں نے آڈیو ڈاون لوڈ کیا تھا، اس وقت ربط بھول رہا ہوں، تلاش کر کے رکھوں گا ، دوستوں کا سننے میں کام آئے گا۔ فی الوقت پڑھ ہی لیں۔ لب پہ آتی ہےدعا بن کےتمنا میری عیش و عشرت میں کٹےزیست خدایا میری دور قسمت کا میری جلد اندھیرا ہو جائے جس قدر پیسہ ہےبینکوں میں وہ میرا ہو جا ئے...
  13. ف

    حدیث قدسی

    یوں تو رسول کریم کی سب ہی احادیث جو صحیح سند سےثابت ہیں، اہم ہیں؛ لیکن’ حدیث قدسی ‘کا درجہ سن سب سےبڑھ کر ہے۔ حدیث کس کو کہتےہیں؟ (١) حضور کےقول( ارشادفرمائی ہوئی بات) (٢) آپ کےفعل (کیا ہوا کام ، جس کی روداد ہم تک پہنچی ہو) (٣)آپکی موجودگی میں کیےگئےکسی کا م پر آپ کا خاموشی اختیار کرنا، یہ...
  14. ف

    اردو شاعری میں اسلامی تلمیحات

    یہاں ہندستان میں ایک کتاب آئی ہے، 634صفحات کی “ اردو شاعری میں اسلامی تلمیحات “ مصنف کو اس مقالہ پر بمبئی یونیورسٹی سے p h d کی ڈگری بھی ملی ہے، مصنف ہے جناب ڈاکٹر عطائ الرحمن صدیقی ندوی صاحب، کتاب کو عالمی رابطہ ادب اسلامی نے شائع کیا ہے۔ یہ کتاب ہندستان میں اور خلیج میں دوحہ قطر سے مل سکتی ہے،...
  15. ف

    ایک کیٹیگری اور

    جناب نبیل صاحب آج ایک نئی خبر دینا چاہتا تھا، مگر کوئی کیٹیگری مناسب معلوم نہ ہوئی، خیر سے یہاں لکھ دیتاہوں، ایک کیٹیگری نئی شائع ہونے والی اور مفید کتابوں پر تبصرہ یا مشورہ کی ہو تو بہت کچھ ادبی معلومات مہیا ہو جائے، یہاں ایک کتاب آئی ہے، 634صفحات کی “ اردو شاعری میں اسلامی تلمیحات “ مصنف کو...
  16. ف

    آج کل کی خواتین کا لباس عورتوں کی زبانی

    خوااتین کے لباس کے متعلق گفتگو چل رہی تھی، وہاں میں نے ایک اور خبر بی بی سی کے حوالہ سے رکھی ہے، وہ کالج کی خبر ہے، اور یہ مسلمان عورت مفتیہ واقفہ دین کی بات ہے، ملاحظہ ہو، وقتِ اشاعت: Wednesday, 24 September, 2003, 11:24 GMT 15:24 PST خواتین کا جاری کردہ پہلا فتویٰ یہ مفتی خواتین کا اولین...
  17. ف

    فقہی اصطلاح کے اعتبار سے احکام شرعیہ کی پانچ قسمیں

    فقہی اصطلاح کے اعتبار سے احکام شرعیہ کی پانچ قسمیں ہیں ، فرض ، واجب ، سنت ، مستحب یا مندوب ، مباح فرض : جودلیل قطعی سے ثابت ہو ، یعنی اس کے ثبوت میں شک وشبہ نہ ہو، مثلا قرآن شریف سےثابت ہو، بلا عذر اس کا تارک فاسق اورعذاب کا مستحق ہے اور فرضیت اعتقاد رکھنا ضروری ہے، چاہے اس پر عمل نہ...
  18. ف

    اردو املاء کی پڑتال یعنی اسپیل چیکنگ

    مرکز تحقیقات اردو پاکستان نے اردو املا کی پڑتال یعنی اسپیل چیکنگ کی سہولت اپنی ویب سائٹ پر رکھی ہے، میرے خیال میں یہ انٹر نیٹ پر اردو میں بالکل نئی چیز ہے، آج تک کسی ویب سائٹ کو یہ سہولت دیتے ہوئے یا کسی سافٹ ویر میں اردو کے بارے میں یہ سہولت نہیں دیکھی، اگر یہ چیز سافٹ ویر کی شکل میں کہیں سے...
  19. ف

    صحت یابی کے لیے دعا

    ہندستان کی مایہ ناز شخصیت اور ملی، دینی اور اسلامی رہ نما جناب حضرت مولانااسعد مدنی صاحب دامت برکاتہم قریب دو ماہ سے شدید بیمار چل رہے ہیں، اور مسلسل بے ہوش ہیں، موصوف کے لیے دعائے صحت کی درخواست !!!
  20. ف

    ایمان کیا ہے ؟ اور اس کی اچھی عادات کا بیان

    ایمان کیا ہے ؟ اور اس کی اچھی عادات کا بیان سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگ عبدالقیس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! ہم ربیعہ کی ایک شاخ ہیں، اور ہمارے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیچ میں قبیلہ مضرکے کافر...
Top