دوست کو اطلاع

فرید احمد

محفلین
جناب ایک مشورہ ہے کہ
فارم کے سر ورق پر ایک عنوان خودکار طریقہ سے دوست کو اس فارم کے بارے میں اطلاع دینے کا لگادیں، بہت سی ویب سائٹ پر tell a friend ہوتا ہے۔ جس میں فام کا مختصر تعارف ( چند سطری ) بھی ہو، انگریزی اور اردو میں ۔
 
Top