نتائج تلاش

  1. ف

    جزیہ کا مقصد کیا ؟

    مذہب اسلام میں ، دارالاسلام میں جزیہ کا مقصد کیا ہے ؟ جو مسلمان نہیں ان کی ذلتی ظاہر کرنا ؟ یا کچھ اور ؟ میرے خیال میں یہ وہ اصل نقطہ ہے جس پر دہشت گردی والی بحث چل نکلی ہے ! اور شاید جب تک امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف لڑائی چلے یہ بحث بھی چلے ، واقفین اس سوال کے جواب کو کوشش کریں تو زیادہ مناسب...
  2. ف

    صحیح بخاری شریف انگریزی ترجمہ

    صحیح بخاری شریف انگریزی ترجمہ اول http://www.ahlalhdeeth.com/vb/attachment.php?attachmentid=42269&d=1153457383 دوم http://www.ahlalhdeeth.com/vb/attachment.php?attachmentid=42290&d=1153528187
  3. ف

    blogspot انڈیا میں ممنوع

    خبر ہے کہ http://in.rediff.com/news/2006/jul/17blog.htm http://www.digg.com/tech_news/Indian_Government_Blocks_Blogs اپنی انگریزی نادانی کی وجہ سے تفصیل پیش نہیں کر سکتا، مگر یہاں کے ماہرین اس خبر اور اس میں موجود درد کا “ مداوا “ پیش کریں ایسی توقع۔۔۔۔۔
  4. ف

    العقیدۃ الطحاویۃ، تبصرہ و تجاویز

    ما ورا جی ، جزاکم اللہ آج میں نے یہ موضوع کھولا تو یہ بشارت پڑھی ، اللہ دنیا و آخرت میں بہترین‌صلہ عطا فرمائے ۔ والسلام
  5. ف

    میرا گجراتی فورم

    my-forums.net پر موجود فورم کی سہولت کی خبر یہاں سے پاکر سیدھا ایک فورم اپنے نام کیا ، نبیل اور دیگرحضرات کا بہت بہت شکریہ کہ ایسی بہترین اور کار آمد چیز مہیا فرمائی ۔ suvaas.my-forums.net ارادہ ہے کہ گجراتی زبان میں فورم کا تجربہ ایک مدت تک اس پر کر لوں ، ٹیکنولوجی سے اور اس کی زبان سے...
  6. ف

    بلاگ پر ساوند کلپ ممکن ہے ؟

    میرے پاس دو گجراتی بلاگس ہے ، suvaas</p> یعنی خوشبو اور samacharsar</p> یعنی خبروں کا خلاصہ ، اول الذکر کی رینکنگ قدرے بہتر ہے ، یومیہ 20 سے 30 ، میں اس بلاگ پر ایک استقبالیہ ساونڈ کلپ رکھنا چاہتا ہوں ، جو بلاگ اوپن ہوتے ہی خود بجنے لگے ، کیا یہ ممکن ہے ؟ دونوں بلاگ bogspot پر ہیں ۔
  7. ف

    blogspot یا wordpress

    عرض کہ بلاگ کیے لیے blogspot یا wordpress میں سے کون بہتر ؟ نیز بلاگ کی طرح سہولت مہیا کرنے والا ( فامیٹنگ ، سیٹنگ، ٹایپینگ وغیرہ کی ) کوئی سافٹویر ہے ، جسے آدمی اپنی ذاتی ویب سائٹ کے لیے استعمال کر سکے ؟ سنا ہے کہ ورڈ پریس کا ہے ، وہ کہاں ہے ، اور اس کو سیٹ کس طرح کیا جائے ؟
  8. ف

    شہاب نامہ کی حقیقت

    ابھی گذشتہ ہفتہ دہلی سے ، پاکستانی مطبوعہ ایک کتاب دیکھی ، “ شہاب نامہ کی حقیقت “ مصنف : عرفان احمد خان ناشر حید پبلیکیشنز لاہور مصنف کے بقول شہاب صاحب نے کتاب کے ذریعہ حقائق کو چھپانے اور اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے ، تفصیلی مطالعہ جاری ہے ۔ کیا دوستان محفل کو اس کی خبر ہے ؟
  9. ف

    گجراتیوں کی تلاش

    کیا یہاں کوئی گجراتی جاننے والا ہے ؟ سنا ہے پاکستان میں گجراتی زبان زندہ ہے ، انڈیا کے گجرات کی تو زبان ہی گجراتی ہے ، لیکن یہاں کوئی گجراتی ہو تو رابطہ کریں ۔
  10. ف

    العقیدۃ الطحاویۃ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مختصر حالات امام ابو جعفر طحاوی سلسلہ نسب ابوجعفر احمد بن محمد بن سلامہ بن سلمہ بن عبدالملک بن سلمہ بن سلیم بن سلیمان بن جواب الازدی الطحاوی۔ صحراءے مصر کی ایک بستی کی طرف منسوب ہونے کی وجہ سے طحاوی نام سے مشہور ہوئے۔ آپ سن 239 میں پیدا ہوئے ۔ سن بلوغ کو پہنچے تو...
  11. ف

    عقیدۃ الطحاویہ، تبصرے

    امام طحاوی کا مشہور رسالہ “ العقیدۃ الطحاویہ “ کا اردو ترجمہ میں یہاں پیش کرنا چاہتا ہوں ، جناب نبیل و زکریا ، برائے کرم بتائیں کہ فائل rar یہاں کیسے اپلوڈ کی جائے ؟
  12. ف

    بینک کارڈ، ڈی این اے ٹسٹ

    اسلامک فقہ اکیڈمی کا حوالہ پہلے دے چکا ہوں ، ابھی اس کا پندرہواں سیمینار ہوا ، غیر ملکی مثلا سوڈان اور ایران اور امارات کے فقہائ نے بھی اس میں شرکت کی ، شاید ان کی سائٹ کا اپ ڈیٹ کا نظام فعال نہیں ۔ اس لیے حالیہ سیمینار کی تجاویز ابھی تک اس پر آئی نہیں ۔ جس مدرہ میں میں مدرس ہوں...
  13. ف

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا بنیادی مقصد موجودہ عہد میں پیدا ہونے والے مسائل کا شرعی حکم واضح کرنا ہے ، اس کے لیے اکیڈمی اجتماعی غور وفکر کے ذریعہ فیصلہ کرتی ہے ، چنانچہ 11 تا 13 مارچ، 2006 کا اس کا پندرہواں فقہی سیمینار ہندستان کے تاریخی شہر میسور کی دینی درس گاہ دارالعلوم صدیقیہ میں منعقد ہوا ،...
  14. ف

    تربیت رسول کا انداز

    نصاری کا ایک وفد نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس آیا اور عرض کیا کہ آپ اپنے ایک صحآبی کو ہمارے ساتھ روانہ کریں ، جو ہمارے مالی معاملات میں فیصلہ کریں ، مسلمان ہمارے نزدیک امانت دار اور نیک ہیں ۔ آپ نے کہا کہ شام میں آئیے میں ایک امین اور قوی کو تمہارے ساتھ روانہ کروں گا ۔ بعد ظہر آپ نے نظر...
  15. ف

    تذکرہ غوثیہ [تبصرے اور تجاویز]

    مکرمی نبیل صاحب معلوم نہیں تذخرہ کا کونسا نسخہ آپ کے پاس ہے ، البتہ جو بھی ہو ، دریافت طلب امر یہ ہے کہ یہ اشعار کے ترجمہ آپ کرتے ہیں یا اس نسخہ میں ہے ؟ میرے پاس موجود نسخہ میں یہ ترجمہ نہیں ۔ علاوہ ازیں میرے پاس موجود نسخہ میں شروع میں ایک غزل بھی ہے جو ذیل میں پیش ہے ، اگر وہ آپ کے پاس بھی...
  16. ف

    جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سی پارہ

    لندن میں دریائے ٹیمز کے کنارے بننے ہوئے سمر سیٹ ہاؤس میں ان دونوں اسلامی فن پاروں کی نمائش لگی ہوئی ہے۔ یہ فن پارے یا تو اللہ کی بندگی کے اظہار کے لئے تخلیق کئے گئے تھے یا پھر ظل الہی یا خدا کا سایہ کہلوانے والے بادشاہوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے۔ نمائش کا نام ’ہیون آن ارتھ: آرٹ فرام اسلامک...
  17. ف

    مسکن کے متعلق اردو الفاظ

    مسکن کے متعلق مختلف الفاظ جیسے بارات کا محل ،بیگموں کا حرم ، رانیوں کا انواس، پولیس کی بارک ، رشی کا آشرم ، صوفی کا حجرہ ،فقیہ کا تکیہ یا کٹیا ،بھلے مانس کا گھر ، غریب کا جھونپڑا ، بھڑوں کا چھتا ، لومڑی ک بھٹ ،پرندوں کا گھونسلہ ، چوہے کا بل ،سانپ کی بانبی ،فوج کی چھاونی ،مویشی کا کھڑک ، گھوڑے...
  18. ف

    مخلتف چیزوں آوازوں کے نام

    اردو کی عظمت کا اندازہ اس سے کیجیے کہ ہر جانور کی صوت کے لیے علیحدہ لفظ ہے ، مثلا : شیر دھارتا ہے ، ہاتھی چنگھارتا ہے ، گھوڑا ہنہناتا ہے ، گدھا ہیچوں ہیچوں کرتا ہے ، کتا بھونکتا ہے ، بلی میاؤں کرتی ہے، گائے رانبھتی ہے ، سانڈ ڈکارتا ہے ، بکری ممیاتی ہے ، کوئل کوکتی ہے ، چڑیا چوں چوں کرتی ہے ،...
  19. ف

    بھیڑ اور مجمع کے لیے اردو الفاظ

    اردو میں بعض جانداروں اور غیر جانداروں کی بھیڑ کے لیے خاص الفاظ مقرر ہیں ۔جو اسم جمع کی حیثیت رکھتے ہیں ؛ مثلاً : طلباء کی جماعت ، رندوں کا حلقہ ، بھیڑوں کا گلہ ، بکریوں کا ریوڑ ، گووں کا چونا ، مکھیوں کا جھلڑ ، تاروں کا جھڑمٹ یا جھومڑ آدمیون کی بھیڑ ، جہازوں کا بیڑا ، ہاتھیوں کی ڈار، کبوتروں...
  20. ف

    جانوروں کے بچوں کے نام

    جانوروں کے بچہ کو ہم بچہ ہی کہتے ہیں ، سانپ کا بچہ ، الو کا بچہ ، بلی کا بچہ ؛ لیکن اردو میں ان کے لیے جدا جدا لفظ ہیں ۔ مثلاً : بکری کا بچہ : میمنا بھیڑ کا بچہ : برّہ ہاتھی کا بچہ : پاٹھا الوّ کا بچہ : پٹھا بلی کا بچہ : بلونگڑہ بچھڑا : گھوڑی کا بچہ کٹڑا : بھینس کا بچہ چوزا ...
Top