بلاگ پر ساوند کلپ ممکن ہے ؟

فرید احمد

محفلین
میرے پاس دو گجراتی بلاگس ہے ،

suvaas</p> یعنی خوشبو اور

samacharsar</p> یعنی خبروں کا خلاصہ ، اول الذکر کی رینکنگ قدرے بہتر ہے ، یومیہ 20 سے 30 ،
میں اس بلاگ پر ایک استقبالیہ ساونڈ کلپ رکھنا چاہتا ہوں ، جو بلاگ اوپن ہوتے ہی خود بجنے لگے ، کیا یہ ممکن ہے ؟ دونوں بلاگ bogspot پر ہیں ۔
 

فرید احمد

محفلین
یہ بڑی بات کی دی ، کوئ آسان طریقہ ، اس طرح کہ کوئی کوڈ یہاں لکھ دیں ، جسے میں بلاگ کے ٹمپلٹ میں جاکر رکھ دوں ، کہاں ؟؟
اور ہاں میری مطلوبہ ساونڈ رکھنے کا طریقہ ۔ اگر کچھ مختصر ہو تو ۔۔۔
 

فرید احمد

محفلین
کسی طرح ہو گیا ۔
جاوا تو معلوم نہیں ، مگر ایک جگہ کشھ کوڈ رکھے تھے ، اسے اٹھا کر ٹپپلٹ میں رکھ دیا ، اور درمیان میں ساونڈ کی لنک ایک سائٹ کے حوالہ سے رکھ دی ۔
سن کر مشورہ دیں
 

جہانزیب

محفلین
آپ یہ کوڈ اپنے بلاگ پر لگا کر آڈیو فائل کو سن سکتے ہیں
کوڈ:
[embed src="location of your file" width=desired width of player height=desired hight of player autoplay=true/false(what ever you like></embed>
َ
 
Top