تاریخ کا ایک ورق ؛ شورش

فرید احمد

محفلین
تاریخ کا ایک ورق(تحریک آزادی کے دوران ) وزارتی مشن کے زمانہ میں سید عطاءاللہ شاہ بخاری دہلی میں تھے، ان ک تقاریر سے فسادات کا ابتدائی دور رک گیا، اور یہ کوئی معمولی بات نہ تھی، ملک فیروز خان نون نے دہلی میں کہا تھا، کہ پاکستان نہ بنا تو ہم چنگیز خاں و ہلاکوں بن جائیں گے،
شاہ جی نے وہیں ایک بڑے جلسہ میں سخت نکتہ چینی کی اور فرمایا :
فیروز خاں کو شاید اپنے نام کی مناسبت سے چنگیز خاں اور ہلاکوں خاں کے مسلمان ہونے کا گمان ہوا ہے ۔
حوالہ : “ابوالکلام آزاد“ شورش کاشمیری
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت شکریہ فرید۔ آپ کی اس پوسٹ سے ہمیں تاریخ کے مزید اوراق دیکھنے کا اشتیاق پیدا ہو گیا ہے۔
 
Top