اردو املاء کی پڑتال یعنی اسپیل چیکنگ

فرید احمد

محفلین
مرکز تحقیقات اردو پاکستان نے اردو املا کی پڑتال یعنی اسپیل چیکنگ کی سہولت اپنی ویب سائٹ پر رکھی ہے، میرے خیال میں یہ انٹر نیٹ پر اردو میں بالکل نئی چیز ہے، آج تک کسی ویب سائٹ کو یہ سہولت دیتے ہوئے یا کسی سافٹ ویر میں اردو کے بارے میں یہ سہولت نہیں دیکھی، اگر یہ چیز سافٹ ویر کی شکل میں کہیں سے مستقلا مل جائے، اور اس کو اپنے کمپیوٹر پر سیٹ کیا جس سکے تو بہت اچھا،
کیا یہ چیز سافٹ ویر کی شکل میں کہیں دستیاب ہے ؟ یا ابھی فقط ویب سائٹ پر ہی ہے ؟
بہر صورت ہماری محفل کے ماہرین اس چیز کو حاصل کرکے ارکان کو فراہم کرنے کی شعی کریں تو بہت بہت بہت کرم کرم کرم
والسلام
 
Top