نتائج تلاش

  1. ت

    صفحہ نمبر 094

    صفحہ نمبر 094 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  2. ت

    صفحہ نمبر 093

    صفحہ نمبر 093 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  3. ت

    صفحہ نمبر 092

    تم صفحہ نمبر092 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر090 سےآئے ہو زوڈاک تم کو اپنےساتھ آنے کا اشارہ کرتا ہے۔ وہ ایک قدم اٹھاتا ہے۔۔۔ تم اسےحیرت سے دیکھتے ہو وہ زمین کے اوپر منڈلا رہا ہے۔ تم بھی ایک قدم لیتے ہواور تم بھی زمین سے اوپر منڈلا رہے ہو تم دونوں روشنی کی رفتار سےاڑتے ہوئےدھرم...
  4. ت

    صفحہ نمبر 091

    تم صفحہ نمبر091 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر077 سےآئے ہو ڈائریکٹر پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ تم پنجوں کے بل آگے بڑھتے ہو۔ اور اپنے کیمرے کے لینس کو اس کی کیپ سے جدا کرتے ہو۔ ایک گھٹنے کو زمین پر ٹیک کر تم کیمرے کو یے تی کی سمت ساکت کرتے ہو۔ یے تی کے پیچھے لوٹسے اور ایوریسٹ کے پہاڑ کمیرے...
  5. ت

    صفحہ نمبر 090

    تم صفحہ نمبر090 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر070 سےآئے ہو تم کمرے سے باہر آتے ہو۔ یےتی زوڈاک تمہارے ساتھ باہرآتا ہے۔ جمیل اب تک اسی جگہ پر کھڑا ہے جہاں تم اسے کو چھوڑ کرگئے تھے ۔ایسا لگتا ہے کےاس کے لیے وقت رُک گیا ہو۔ وہ تمہاری آواز پرجواب نہیں دیتا۔ تم دونوں ایک دوسرے کی دنیا میں...
  6. ت

    صفحہ نمبر 089

    تم صفحہ نمبر089 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر069 سےآئے ہو " ذرا سوچو، سانگی۔ برفشار خطرناک ہیں۔ بارش کی وجہ سے برف کمزور ہوگئی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ یہ اس بات کی تنبہہ ہو کہ ہم یےتی کو اس کےحال پر چھوڑ دیں"۔ " جیسے آپ کی مرضی، بڑے صاحب۔ سانگی نےسرہلایا"۔ اس رات تمہارا سامان پرسرار...
  7. ت

    صفحہ نمبر 088

    تم صفحہ نمبر088 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر069 سےآئے ہو تم برفشار میں داخل ہوتے ہو۔ خوم بو برفشار سورج کی تیزی سےایک عظیم دھکتی بھٹی بن گیا ہے۔ اگرچہ کہ تم گلیشیئر کی چمک کےسے بچنے کے لیےاسپیشل چشمے پہنے ہوئے ہوتمہاری آنکھیں اس چمک کو برداشت نہیں کرسکتیں۔ تم آدھی آستین کی قمیض اور...
  8. ت

    صفحہ نمبر 087

    تم صفحہ نمبر087 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر065 سےآئے ہو تم کہلاڑی اٹھاتےہو۔ یےتی کی آنکھوں سےغصہ برس رہا ہے۔ وہ کہلاڑی تمہارے ہاتھ سے کھینچ لیتا ہے وہ ایسے توڑ دیتا ہے جیسے کہلاڑی، درخت کی ایک سکھی ہوئی ٹہنی ہو ۔ " ہمہیں اکیلاچھوڑ دو۔ تمہارے لیےتمہاری دنیا کافی ہے۔ اگر ہم چاہتے کے...
  9. ت

    صفحہ نمبر 086

    تم صفحہ نمبر086 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر065 سےآئے ہو کلک! ڈیجیٹل کیمرہ کی سولر بیٹری سے چلنےوالی اسٹروب لائٹ انکھوں کو چندیا دیتی ہے۔ واہ ۔ کیا متنفس ہے! کیا یہ واقعی یےتی ہے۔ قوی ہیکل، جسم بالوں سے بھرا، دیو سا سر ، بہت لمبے پاؤں ۔وہ اسٹروب لائٹ کی روشی پریشان اور خوف زدہ...
  10. ت

    صفحہ نمبر 085

    تم صفحہ نمبر085 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر067 سےآئے ہو رات کا ایک بڑا حصہ ان دشوار پگڈنڈیوں پرسفر کرتے ہوئے وادی میں پہونچنے میں لگ جاتا ہے۔ وادی میں پہونچتے ہی تم انناپورنا پر چڑھنا شروع کردیتے ہو۔ کہیں ٹیلوں پر پنجوں کے بل ، کہیں گلیشیئر ہرگھٹنوں کے بل۔ رات برف کی طرح سرد ہے...
  11. ت

    صفحہ نمبر 084

    صفحہ نمبر 084 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  12. ت

    صفحہ نمبر 083

    تم صفحہ نمبر083 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر067 سےآئے ہو " تم جاؤ سانگی۔ ہم یہاں نگاہ رکھیں گے"۔ سانگی رات کے اندھیرے میں غائب ہوجاتا ہے۔ ہوا بند ہے۔ صرف پہاڑوں کی خاموشی اور آسمان اور ستارے۔ دور کہیں تم انناپورنا کے اطراف گلیشئر کے درمیان پانی کے بہنے کی آواز اور پھراس پانی...
  13. ت

    صفحہ نمبر 082

    تم صفحہ نمبر082 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر062 سےآئے ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر110 سے آئے ہو تمہارا دل اتنی زور زور سے دھڑک رہا ہے کہ سارا جہاں اس کوسن سکتا ہے۔تم لال دروازے کودھکیلتے ہو۔ تمہیں ایک مرمریں (چکنی) دیوارں والی سرنگ نظر آتی ہے۔اس سرنگ میں لال رنگ کی پرسکون روشنی...
  14. ت

    صفحہ نمبر 081

    تم صفحہ نمبر081 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر062 سےآئے ہو دروازہ بہت ڈراونا ہے! کیسے پتہ ،اس کے پیچھے کیا ہو! کم از کم راستہ کھلا ہے۔ تم چٹان کوغور سے دیکھتے ہو۔ دروازہ پرآخری نگاہ دالتے ہواور راستہ پر چل نکلتے ہو۔ پانچ قدم چلنے کے بعد تم اپنے آپ کو ایک چٹان کی چوٹی پر...
  15. ت

    صفحہ نمبر 080

    تم صفحہ نمبر080 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر058 سےآئے ہو شوشو شوہوشو تم گھبرائے ہوئے ہو اور تم کو سیٹی بجانے میں دقت ہو رہی ہے۔ تم پھر کوشش کرتے ہو۔ اس دفعہ سیٹی تھوڑی سی بلند ہے۔ شو شو شو ہو شو۔ اچانک جھاڑیاں اور زمین پر پڑے ہوئےسوکھے پتّےچٹخنے لگے۔ تم اور ڈائرکٹر چوکنا...
  16. ت

    صفحہ نمبر 079

    صفحہ نمبر 079 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  17. ت

    صفحہ نمبر 078

    تم صفحہ نمبر078 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر076 سےآئے ہو جمیل تمہیں دیکھ کر مسکرا تا ہے۔ “ تمہاری خواہش پوری ہوگی۔ اگرموویدیان تم کو پسند کرتے ہیں اور انہیں تم پراعتماد ہے تو تمہارے خیالات اورخواہیشات حقیقت میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔ یہ ان کا طرز زندگی ہے۔ میں دو دن سے ان کے ساتھ ہوں...
  18. ت

    صفحہ نمبر 077

    تم صفحہ نمبر077 پرہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر058 سےآئے ہو " چلو واپس چلیں" ۔ ڈائرکٹر رضامندی میں سرہلاتا ہے۔ یہ ایک جھانسا ہے۔ تم یقین رکھتے ہو کہ جمیل یہ بیگ تمہیں خطرے سے آگاہی کے لیے چھوڑ گیا ہے۔ جیسے ہی تم جھنڈ سے باہر آتے ہو تم ایک قوی ہیکل نفس کو دیکھتے ہو جو سات فٹ یا...
  19. ت

    صفحہ نمبر 076

    تم صفحہ نمبر076 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر055 سےآئے ہو جیسے ہی تم پگڈنڈی پرچلنا شروع کرتے ہو۔ تمہاری آنکھوں کے سامنے ایک نارنگی رنگ کی ایک شہ نمودار ہوتی ہے۔ یہ ایک فٹ بال کی گیند کے برابر ہے اور وہ تمہارا طواف کرنے لگتی ہے۔ اچنک روشنی کی ایک لہر تم سےٹکراتی ہے۔ ایسا محسوس ہوتا...
  20. ت

    صفحہ نمبر 075

    تم صفحہ نمبر075 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر057 سےآئے ہو " برف کی دراڑوں کے پیچھے سے چار قوی ہیکل یےتی چھلانگ لگا کر سامنے آتے ہیں۔ ڈائرکٹر اور تم فوراً ہی پکڑے جاتے ہو۔ یے تی کی قوت ناقابل بیان ہے۔ ان کی پکڑ شکنجہ کی طرح ہے۔ وہ تمہیں ایک چاول کی بوری کی طرح اٹھا کر برفشار میں...
Top