صفحہ نمبر 086

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر086 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر065 سےآئے ہو

کلک! ڈیجیٹل کیمرہ کی سولر بیٹری سے چلنےوالی اسٹروب لائٹ انکھوں کو چندیا دیتی ہے۔
واہ ۔ کیا متنفس ہے! کیا یہ واقعی یےتی ہے۔ قوی ہیکل، جسم بالوں سے بھرا، دیو سا سر ، بہت لمبے پاؤں ۔وہ اسٹروب لائٹ کی روشی پریشان اور خوف زدہ ہوجاتا ہے اور تمہیں دیکھ لیتا ہے۔ عجیب و غریب آواز جو آدھی غرانے کی اور آدھی غرارہ کی لگتی ہے نکالتا ہوا تمہاری طرف بڑھتا ہے۔


لنک - اگر تم بھاگتے ہو تو صفحہ نمبر037 پرجاؤ۔

لنک ۔ اگرتم اس کو ڈرانے کے لیےاسٹروب لائٹ استعمال کرتے ہو تو صفحہ نمبر114 پرجاؤ۔

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top