صفحہ نمبر 080

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر080 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر058 سےآئے ہو

شوشو شوہوشو
تم گھبرائے ہوئے ہو اور تم کو سیٹی بجانے میں دقت ہو رہی ہے۔
تم پھر کوشش کرتے ہو۔ اس دفعہ سیٹی تھوڑی سی بلند ہے۔
شو شو شو ہو شو۔
اچانک جھاڑیاں اور زمین پر پڑے ہوئےسوکھے پتّےچٹخنے لگے۔
تم اور ڈائرکٹر چوکنا ہوجاتے ہو اور بھاگنے کی تیاری کرلیتے ہو۔ جمیل جھاڑیوں سے نکلتا ہے اور تم دونوں کو وہاں دیکھ کرچیختا ہے ۔ بھاگو ! بھاگو
اس کی گردن سےایک کیمرہ لٹک رہا ہے۔ تم تینوں بھا گتے ہو ئےجھنڈ سے نکلتے ہو۔ تم اتنا بھاگتے ہو
کہ تمہاری سانس پھول کر جواب دے دیتی ہے۔ اور تم اور نہیں بھاگ سکتے ۔ پھولی سانس کے درمیان جمیل تم کو اپنی بیتی سناتا ہے۔ جمیل کہتا ہے کے یےتی اس کو اندرونی گھنےجنگل میں لےگئے اور یےتی نے تمہیں ایک ٹولی کی تصویر لینے دی۔ اس کے بعد یےتی نے کہا کہ اب تم نے اپنا یہاں آنے کا مقصد حاصل کرلیا ہے ۔لہذا ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دو۔
" ہمہیں یہ راستہ کیوں دکھایا گیا تھا؟“۔ تم پوچھتے ہو۔
" شاید میری مدد کے لیے! مجھے پتہ نہیں تھا کہ میں کہاں ہوں"
تم واپس اس جگہ پر پہونچتے ہو جہاں ہیلی کاپٹر کھڑا ہے۔ دینا کی سب سے پہلے یے تی کی تصویر لے کر کٹھمنڈو پہونچتے ہو۔ ناموری اور شہرت اب تم دونوں کی ہے ۔ یہ تمہارے زندگی کا پہلا کارنامہ ہے۔


اختتام


لنک - نئی مہم شروع کرو

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top