صفحہ نمبر 078

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر078 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر076 سےآئے ہو

جمیل تمہیں دیکھ کر مسکرا تا ہے۔
“ تمہاری خواہش پوری ہوگی۔ اگرموویدیان تم کو پسند کرتے ہیں اور انہیں تم پراعتماد ہے تو تمہارے خیالات اورخواہیشات حقیقت میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔ یہ ان کا طرز زندگی ہے۔ میں دو دن سے ان کے ساتھ ہوں ۔ یہاں ان پہاڑوں میں ہرچیز کھلی اور آسانی سےسمجھ آتی ہے۔ یہ میکانی منتفس پہنچے ہوئے لوگ ہیں اور ان پہا ڑوں کو انہوں نے زمیں پر اپنا بیس بنایا ہے"۔
ایک بھنبھناہٹ کی آواز ہے کس طرح بلی کی خراخراہٹ۔ یہ آواز ان تین منتفس کی طرف سے آرہی ہے جنہیں جمیل موویدیان کہتا ہے۔
ان میں سے ایک بلند، میکانیکل آواز میں بولتا ہے۔
" فیصلہ لینے کا وقت آگیا ہے۔ ہم تم کو اپنےساتھ سات چاندوں کے درمیان سمندروں کے سیارہ کو چلنے کی دعوت دیتے ہیں۔ کیا تم ہمارے ساتھ آو گے“۔


لنک - اگر تم تصویرلیتے ہو تو تم صفحہ نمبر100 پرجاؤ
لنک ۔اگر تم منع کرتے ہو۔ اور یہ بتاتےہو کہ تمہارا یہاں آنے کا مقصد یےتی کی تلاش ہے۔تو تم صفحہ نمبر102 پرجاؤ

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top