نتائج تلاش

  1. ت

    اگورا ھلز( گردونواح ) جھیل

    ویسٹ لیک اگورا یلز سے 5 میل کے فا صلے پر ہے Notable Residents Notable current and former residents of Westlake Village include: Jimmy Clausen, current starting quarterback for the University of Notre Dame Football Team. Terry Donahue, former UCLA football coach Aaron Fisher...
  2. ت

    اگوراہلز ۔ دنیا کے باغات

    دنیا کے باغات تھاوزنڈ اوکھس کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ یہ شہراگورا ہلز کے گرد و نواح میں ہے۔ اور میرے گھر سے 10 منٹ کی ڈرائیو ہے اس میں انگلینڈ،فرانس، اٹلی ، جاپان اور کیلیفورنیا 5 مختلف ملکوں کے باغات ہیں اگوراہلز
  3. ت

    اردو محفل کو بہت اچھی سے بہت بہت اچھی بنانے کی تجاویز

    نبیل بھائی السلام علیکم اردو محفل کے شروع دنوں میں آپ کے پاس وقت تھا اور جب کبھی آپ نے ایسے موضوع یا پیغام دیکھےجو کہ غلط فورم میں پوسٹ ہوگئے ہیں آپ نےاس کو مناسب جگہ منتقل کردیا اور اگر کسی ادبی یا ٹیکنیکل مضمون کے نیجے غیر متعلق گفتگو شروع ہوئی تو آپ نے فوراً اس پر توجہ کی اور اس کو...
  4. ت

    کیا تحریر نگار خود سےجھوٹ بولتے ہیں ؟

    کیا تحریر نگار خود سےجھوٹ بولتے ہیں ؟ ایک صاحب کشف خود سےجھوٹ بولتا ہے اور ایک جھوٹا دوسروں سے ۔۔۔ فریڈریک نیشطے ایک صاحب کشف اپنےاطراف کی دنیا کو بدلنا چاہتاہے۔ وہ سوائے اپنے ہرشخص کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ خود سےجھوٹ بولتا ہے کہ ایسا کرنےمیں وہ صحیح ہے اور اس کےاطراف کی...
  5. ت

    شگفتہ کی فرمائش نئ تصویریں - اگورا ہلز کے پارک

    اگورا ئلز ۔ میرا شہر۔آبادی 20،000 کراچی کی آبادی 12,500,000 :eek: تمام ویسٹرن مووی یہاں بنائی جاتی تھیں ۔۔۔ اب یہ اسٹیٹ پارک کا حصہ ہے ۔ جو پبلک کے استعمال کے لیے ہے ۔ کبھی کبھار یہاں کچھ سین فلمائے جاتے ہیں۔ آخری مکمل ٹی وی سیزیر "Dr. Quinn, Medicine Woman" تھی 1860 کے امریکن...
  6. ت

    مجھ کو ایسا کیوں لگتا ہے؟4

    نا ہوتا میں تو کیا ہوتا حالی کہتے ہیں غالب نے نئی طرح سے نیسی کو ہستی پر ترجیح دی ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے اس مصرعےمیں عدم کو وجود سے حدو درجہ افضل و برتر کہا گیا ہے۔ دوسرے کہتے ہیں جس طرح سوال اُٹھایا گیا ہے اس کا جواب یہی ملتا ہے کہ میں “ خدا ہوتا“ ۔ میرے خیال میں غالب کہہ رہے ہیں کہ...
  7. ت

    مجھ کو ایسا کیوں لگتا ہے ؟ 3

    کچھ عرصہ پہلے ایک دوست کی طلاق ہوگی۔ جب ملاقات ہوئی تو کہنے لگا۔ “ میں اپنے آپ کو آدھا محسوس کرتا ہوں“ وہ کہہ رہا تھا کہ جب آپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور جب وہ شخص آپ کی زندگی میں نہیں رہتا آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے۔ اگرچہ یہ خیال رومانی لگتا ہے، یہ حقیقت نہیں یہ صرف افسوس کی شدت سے پیدا...
  8. ت

    مجھے کو ایسا کیوں لگتا ہے؟ 2

    ہم ساری زندگی اپنے خول سے باہر نکلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ شاید زندگی کا مقصد یہ ہی ہے ۔ شاید اس ہی کا نام جدوجہد ہے۔ ہم میں سے کچھ اس میں کامیاب ہوتے ہیں۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ جو اس میں کامیاب ہوتے ہیں وہ اپنے خول سے نکل کر دوسروں کی پرواہ کرتے ہیں۔ ایسا کرنا ایک ہمت کی بات ہے ۔ دوسروں کی پرواہ...
  9. ت

    قلفی

    قلفی اجزاء دودھ تین سیر کھویا ایک پاؤ الائچی سبز دس بارہ بادام کی گری ایک چھٹانک کیوڑہ چار بڑے چمچے چینی ایک پاؤ ترکیب دُودھ کو پکائیں اور اتنا خشک کریں کہ آدھا رہ جائے، اب اس میں کھویا ملادیں اورالائچی پیس کر ڈالدیں۔ اب اگرقلفی جمانے کا خیال ہے تو اس میں چھیلے بادام کاٹ...
  10. ت

    مسالہ دار گاجر اور سیب کا سوپ

    مسالہ دار گاجر اور سیب گاجر، مسالہ اور سیب کا ملاپ اس سوپ کے ذائقہ کوبڑھا دیتا ہے۔ [line] سامان اور وزن دو چھوٹے چمچہ سن فلور آئل ایک بڑا چمچہ قورمہ کا مسالہ سوا پاونڈ کٹی ہوئی گاجر ایک بڑی کٹی ہوئی پیاز ایک چِھلا اور کٹاہوا سیب تین کپ چکن اسٹاک نمک تازہ پیسی ہوئی کالی...
  11. ت

    مجھ کو ایسا کیوں لگتا ہے؟ 1

    ایک نفسیات کا ماہر کہتا ہے “ وضع یا ڈھنگ حقیقت سےذیادہ ضروری ہیں“ شاید ۔۔۔ یقیناً ہم میں سے بہت سے سارا زندگی اپنی وضع کو بہتر بنانے میں گزارتے ہیں، ادل بدل کرنا، سدھارنا، تبدیل کرنا۔ مگر ہماری کوششیں صرف اتنا کرتی ہیں کہ ہم اپنے اردگرد کے ماحول میں بس جاتے ہیں ۔ اس ناختم ہونی والی کوشش میں...
  12. ت

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    آخری سلام بعض دفعہ تم کسی رشتہ ،تعلق، محبت، اور جذبہ کو ٹوٹے سے روکنے کی لاحاصل کوشش کرتے ہو۔ مگر فطرت کے قانون سے کھیلنا مشکل ہے۔ ہر کام کا مکمل ہونا ناممکن ہے۔ ہر پیار میں وفا ممکن نہیں اور ہراحساس کا بکھرنا ضروری ہے۔ تو شفقت اور محبت کیسے لازوال ہوسکتی ہے؟ اس کے پیر بھی اس ننھی جھاڑی...
  13. ت

    علمِ قافیہ

    علم قافیہ [line] پروفیسرحمید اللہ شاہ ہاشمی تمہید قافیے، قفو بہ معنے پیروی کرنے کے نکلا ہے، جس کے لغوی معنی “ پیچھے آنے والے“ کے ہیں۔ بقول اخفش قافیہ “ شعر کا آخری کلمہ “ ہے۔ لیکن یہ تعریف جامع نہیں۔ سکاکی کے نزدیک ساکن مقدم سے پہلا حرف مع حرکت قافیہ کہلاتا ہے۔ خلیل کی تعریف یوں ہے۔ “ شعر...
  14. ت

    شیطان شہزادہ

    onde Fyrste den شیطان شہزادہ by Hans Christian Andersen (1840) مترجم : تفسیر احمد [line] بہت عرصہ ہوا کہ ایک مغرور اور بدکار شہزادہ تھا جوسوچتا تھا کہ وہ کس طرح دنیا کی تمام مملکتوں کو فتع کرے اور انسانیت اس کےنام سے کانپنے لگے۔ اس کےسپاہیوں نےقتل و غارت مچائی، کھیتوں اور غلوں کو...
  15. ت

    انٹرنیٹ پروٹوکال

    INTERNET PROTOCOL DARPA INTERNET PROGRAM PROTOCOL SPECIFICATION September 1981 prepared for Defense Advanced Research Projects Agency Information Processing Techniques Office 1400 Wilson Boulevard Arlington, Virginia 22209 by Information Sciences Institute University...
  16. ت

    غالب کے ایک شعر کی تقطیع

    ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا بن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا ( غالب ) بحر ہزج مثمن اشتر فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن فا ع لن / م فا عی لن / فا ع لن / م فاعی لن -- ۔ -- / ۔ -- -- -- / -- ۔ -- / ۔ -- -- -- ذک ر اس / پ ری وش کا / ا ور پر / ب یا اپ نا بن گ...
  17. ت

    احمد ندیم قاسمی کے ایک شعر کی تقطیع

    کون کہتا ہے کہ موت آئ تو مرجاؤں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا احمد ندیم قاسمی فا ع لا تن | ف ع لا تن | ف ع لا تن | فع لن کو ن کے تا | ہ ک مو آ | ء ت مر جا | ؤ گا مے ت دریا | ہ س من در | م اتر جا | ؤ گا 2 1 2 2 |...
  18. ت

    اقبال کےایک شعر کی تقطیع

    اقبال کےایک شعر کی تقطیع نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں شعر کی تقطیع سے وہ حرف خارج کر دیئے جاتے ہیں جو لکھے جاتے ہیں مگر بولنے اور پڑھنے میں نہیں آتے ۔ اس لیے واؤ معدولہ اور ں کو گرا دیا جاتا ہے۔ اس شعر میں ں گردایے گیا ہے۔ دو حرفی کلمہ...
  19. ت

    سانوریا فلم کے گانے

    http://youtube.com/watch?v=kzERkMmr8K4 http://youtube.com/watch?v=rD0pFvsGGsg http://youtube.com/watch?v=LIWmS_dQbhU http://youtube.com/watch?v=RYVyPk-LV5w http://youtube.com/watch?v=k9J5CrLDKYg http://youtube.com/watch?v=r6snXDcA7jI
Top