نتائج تلاش

  1. ت

    evening cometh slowly, slowly

    The shadows are elongating and evening cometh slowly, slowly I whisper her name and weep slowly, slowly There is complete silence except Bulbul She sings her song to me slowly, slowly Rain drops fall, one after other on leaves Flowers too whispers with them slowly, slowly Wind...
  2. ت

    شیشہ کا دل

    شیشہ کا دل اپنے کمرے سے نکلتے، میں نے باورچی خانے سے کانچ کے بکھرنے کی آواز سنی اور اس کے بعد ایک زبردست چیغ، پھر رونے کی آواز۔ میں دوڑتا ہوں وہاں پہونچا۔ سادیہ باورچی خانے کے درمیان کھڑی رو رہی تھی۔ ماں اور اباجان بھی وہاں پہونچ چکے تھے۔ اماجان نے سادیہ کو اپنی باہوں میں لے کر کہا۔ “بیٹا یہ...
  3. ت

    تھپکی

    تھپکی میرا آخری پیریڈ سائیکولوجی کا تھا۔ جیسے ہی فلسفہ کی کلاس ختم ہونے کی گھنٹی بجی میں نےشوین برگ ہال کی طرف ڈور لگائی۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ایٹ لاس انجیلس میں سینکڑوں بلڈنگ ہیں۔ روئیس ہال جنوب میں ہے اور شوین برگ ہال شمال میں۔ جب وہاں پہنچا تو کلاس روم کےدروازے پر ایک اعلان چپکا ہوا...
  4. ت

    اگست - فیشن

  5. ت

    وہ رات جب ستارے گرے ۔۔۔۔

    وہ رات جب ستارے گرے ۔۔۔۔ ایک موسم گرما کی رات ، سمندر کے کنارے، ایک چھوٹےگھر میں ، ایک ننھے بچے نے اپنے آپ کو اُٹھاتا ہوا محسوس کیا۔ نیند میں ڈوبی ہوئی آنکھوں سےاس نے سننا کہ ماں کہہ رہی تھی اس کو سونےدو، اتنی رات ننھےکیوں اٹھاتے ہو۔ تب اس نےاپنے اباجان کے ہنسنے کی آواز سننی۔ اچانک وہ ابا کی...
  6. ت

    نبیل ۔ اردو محفل فورم مجھ سے خفا ہے

    نبیل بھائی 1۔ میرے بار بار صحیح یوزر نیم اور پاس ورڈ ٹائپ کرنے کے بعد بھی فورم مجھے بعض دفعہ لاگ اِن نہیں کرتا۔ میرا صبر تحمل آزمانے کے بعد لاگ اِن کردیتا ہے۔ 2 ۔ میں عموماً اپنی تخلیق ان لائن ٹائپ کرتا ہوںاس لیے اس کی تکمیل کافی وقت لیتی ہے۔ جب میں ارسال کرنے جاتا ہوں تو پتہ چلتا ہے کہ...
  7. ت

    پروین شاکر چلنے کا حوصلہ نہیں ، رُ کنا محال کردیا - پروین شاکر

    http://www.youtube.com/watch?v=TVFb2W44Puo چلنے کا حوصلہ نہیں ، رُ کنا محال کردیا عشق کے اس سفر نے تو ، مجھ کو نڈھال کردیا ملتے ہوئے دلوں کے بیچ اور تھا فیصلہ کوئی اس نے مگر بچھڑتے وقت اور سوال کردیا اے میری گل زمیں تجھے، چاہ تھی ایک کتاب کی اہل کتاب نے مگر کیا تیرا حال کردیا...
  8. ت

    پروین شاکر چراغِ راہ بُجھا کیا ، کہ رہنما بھی گیا

    چراغِ راہ بُجھا کیا ، کہ رہنما بھی گیا ہَوا کے ساتھ مسافر کا نقشِ پا بھی گیا میں پُھول چنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہُوئی وہ شخص آکے مرے شہر سے چلا بھی گیا بہت عزیز سہی اُس کو میری دلداری مگر یہ ہے کہ کبھی دل مرا دُکھا بھی گیا اب اُن دریچوں پہ گہرے دبیز پردے ہیں وہ تاک جھانک کا...
  9. ت

    بلا عنوان

    ماں نےشگفتہ کو سیاہی ملےسفید رنگ کی یونیفارم پہناتےہوئے کہا۔ آج تم اسکول میں نئےدوستوں سے ملوگی۔ ان کےساتھ نئےچیزیں سیکھوگی اور نئے کھیل کھیلو گی۔ “ آج کا دن کتنا اچھا ہے“ ۔ سات سالہ شگفتہ نےسوچا۔ “ ماں پھرتو میں اپنا لال رنگ والا جوڑا پہنوں گی “۔ “ بیٹی ، اسکول میں صرف یونیفارم کی اجازت...
  10. ت

    خوش رہنے کا راز ۔۔۔

    خوش رہنے کا راز ۔۔۔ عموماً جب ہمارے ساتھ کچھ ہوتا ہے تو فوری طور پر ہم تصور کرلیتےہیں کہ اس کا زمدار بیرونی واقعیات ہیں ۔ جب ہماری زندگی میں کوئی واقعہ یا تجربہ پیش آتا ہے تو فوراً اس پر ہمارا رد و عمل ہوتا ہے۔ اور اس ردو عمل کی وجہ سےناپسندیدہ جذباتی اور اطواری نتائج پیدا ہوتے ہیں۔...
  11. ت

    تیکسلا - پاکستان

    ٹیکسلا - پاکستان
  12. ت

    Survival Test

    Survival Test آج جولائی 31 ہے ۔دوپہر کے دو بج کر تیس منٹ ہو ئے ہیں اور آپ کو ہوائی جہاز کینیڈا کے برفانی علاقے میں لیک لورا کے کنارے پر کریش لینڈینگ کرتا ہے۔ کریش میں پائلٹ اور عملہ کی موت واقع ہوجاتی ہے۔ آپ سب صحیح سلامت ہیں ۔ کریش کے فوراً بعد جہاز پھسل کر جھیل میں گر جاتا ہے۔ آپ...
  13. ت

    ناولوں میں فونٹ سائز 4 سے 7 ہوگیا ہے۔

    نبیل تمام فورم میں conversion نےمیری تمام لکھائی کا فونٹ سائز 7 کردیا ہے۔tables میں یہ manually تبدیل کرنا time wise تقریباً ناممکن ہے ۔ کیونکہ میں نے دو یا زیادہ فونٹ استعمال کئے ہیں بزم سخن کی مثال http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=2142 ناول فورم کی مثال...
  14. ت

    خود کی پہچان

    خود کی پہچان بعض دفعہ ایسا لگتا ہے کے زندگی میں گناہگاروں کی طرح ہمارے ہاتھ ایک اجنبی سے بند ھے ہیں۔ وہ اجنبی کون ہے؟ ہم! یہ کون ہے جو ہروقت ہمارے ساتھ ہوتا ہے؟ اس کا رویہ کیوں اس طرح ہے؟ وہ کیوں غلط قدم اُٹھاتا ہے؟ وہ کیوں اتنی غلطیاں کرتا ہے؟ اس کی پسند یا ناپسند کیوں ناسمجھدارنا...
  15. ت

    فراز نہیں ، ایسا نہیں ہونے دینا ۔۔۔احمد فراز

    http://www.youtube.com/watch?v=3sW24FQ1ySo -------------------------------------------------------------------- اب میرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جو اس سے پہلے بھی میرا نصف بدن کاٹ چکی اُسی بندوق کی نالی ہے میرے سمت کے جو اس سے پہلے میری شہرت کا لہو چاٹ چکی پھر وہی یاد در آئی...
  16. ت

    بزم سخن ، شاعری آن لائن اور عربی اسباق

    نبیل اگر آپ ان فورم میں بزم سخن ، شاعری آن لائن اور عربی اسباق ایچ ٹی ایم ایل کوڈ کو آن کردیں تو مہربانی ہوگی۔ یا پھر کوئ طریقہ ہو جس سے اسباق میں ٹیبل اور فونٹس بحال ہوجائیں۔ شکریہ تفسیر مثال http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=1444
  17. ت

    فراز سنا ہے لوگ اُسےآنکھ بھر کے دیکھتے ہیں - احمد فراز

    سنا ہے لوگ اُسےآنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ----------------------------------------------------------------- http://www.youtube.com/watch?v=E3qy6hAhbc8
  18. ت

    خونِ جگر ہونے تک

    خون جگر ہونے تک! ۔۔۔۔ ہزاروں سال پہلے ایک چائنیز فلاسفر نے لکھا۔ " تم خاموش مخالف سے کبھی نہیں جیت سکتے۔" سال ہا سال میں یہ سمجھتا رہا کہ قلم ، تلوار سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔ لیکن اب مجھے معلوم ہوا کے ایک کند چاقو سے بھی قتل کیا جاسکتا ہے۔ میری تمام تخلیقیں بیکار تھیں۔ ۔۔۔ ہمشیہ...
  19. ت

    فراز اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں - احمد فراز

    [youtube] اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں زندگی تیری عطا تھی سو تیرے نام کی ہے ہم نے جیسے بھی بسر کی تیرا احساں جاناں دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہو فُسردہ تو بھی دل کی کیا بات...
  20. ت

    قائدِمِلَّت

    5 اور بڑی عمر کے بچوں کےلیے قائدِمِلَّت پاکِستان ہمارا وطن ہے۔ ہرشخص کو اپنےوطن سےمحبت ہوتی ہے۔ ہمیں بھی اپنا وَطن جان و دل سےعزیز ہے۔ ہم اِس کےلیے ہرقسم کی قربانی دینے کےلیےتیار ہیں ۔ یہ مُلک ہمارے بزرگوں نے بڑی قُربانی کے بعد بنایا ہے۔ اِس کی حِفاظت کرنا اور اس کا جھنڈا اُونچا...
Top