تم صفحہ نمبر032 پر ہو
لنک - تم یہاں صفحہ نمبر015 سےآئے ہو
تم یہ دیکھنے کے لیے پگڈنڈی پردوڑتے ہو۔ کہ شاید تمہں یےتی کے پیروں کے نشانات ملیں۔ اچانک مکمل خاموشی چھاجاتی ہے۔ پرندے چہچانا بند کردیتےہیں۔ صرف تمہیں اپنے پیچھےڈائرکٹرسلیم کے قدموں کی آوازیں آتی ہے۔ تم حیران ہو کہ اتنی خاموشی...