صفحہ نمبر 031

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر031 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر020 سےآئے ہو

یییییییاووییییی
تمہاری کمرے کی کھڑکی کے قریب کہیں سے باہر سے آواز آرہی تھی۔ ڈائرکٹر فوراً دروازے کی طرف دوڑا۔ عورت گھر سے باہر پکڈنڈی کے پاس کھڑی تھی۔ اس کے ہاتھ میں مٹی کے تیل کا ایک لیمپ تھا۔
تمہیں یہ رونے کی آواز پھر سننائی دیتی ہے۔اس دفعہ یہ آواز پہلے سےذیادہ اونچی ہے۔
یودیییییی ی ی یییییییاووییییی
اچانک آواز آنی بند ہوجاتی ہے۔ اور ایسا لگتا ہے کہ یہ آواز دور ہوتی چلی جارہی ہے۔ عورت لیمپ کو ہلاتی ہے۔ کیا یہ ایک سگنل ہے یا وہ جو کوئی بھی چیز ہے اس کو ڈرا کر بھگانا چاہتی ہے؟
" وہ یےتیی ہیں۔ وہ تمیں ، ان سے اور تمہارے دوست جمیل سے ملنے کے لیےدعوت دے رہے ہیں" ۔
تمہیں کیا کرنا چاہیے!
یہ تو تمہارے ذہن میں نہیں تھا۔
تم ڈائرکٹر کودیکھتے ہواور پھر عورت کو۔
رات سرد ہے اور یے تی کی آواز مدھم ہوتی جارہی ہے۔


لنک - اگر تم یےتی کی آواز کی سمت جاتےہوتو تم صفحہ نمبر043 پرجاؤ
لنک - اگر تم واپس بیس کیمپ اور ہیلی کاپٹر کے پاس جاتےہوتو صفحہ نمبر045 پرجاؤ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top