صفحہ نمبر 014

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر014 پر ہو



لنک - تم یہاں صفحہ نمبر013 سےآئے ہو


دوسرے دن جمیل ڈائرکٹرسلیم کےساتھ ضروری کاغذات اور پرمٹ حاصل کرنےمیں مصروف ہوجاتا ہے اور تم ایک بہت ہی مشہور شرپا گائیڈ سانگی پوڈانگ سوبا کی دو کان پرجاتے ہو۔
کاونٹر کے پیچھے پلاسٹک میں بھرے خشک پھلوں، ماونٹین اسٹو کےگیس ٹینک، اونی کی بُنی ٹُوپیوں کےدرمیان سانگی شرپا موجود تھا۔ تم اس سے اپنا تعارف کرواتے ہواور فوراً ہی تم اس شخص کو پسند کرنےلگتے ہو۔ سانگی شرپا بہت ہی پر جوش، خوش اور آشنا مزاج ہے۔ پچھلےدنوں وہ جاپانی کےساتھ پوموری کی مہم پرگیا تھا۔ اس کے علاوہ فریچ کی مانٹ ایورسٹ کی مہم میں بھی شرکت کرچکا تھا۔
شاید تمہیں سانگی شرپا کو اپنی یےتی کی مہم میں شامل ہوتے کی دعوت دینی چاہئے۔


لنک ۔ اگر آپ سانگی شرپا کو اپنی مہم میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں تو تم صفحہ نمبر023 پرجاؤ
لنک ۔ اگر آپ اس دعوت کو اس وقت تک ملتوی کرتے ہیں جب تک کہ جمیل سےمشورہ نہ کرلیں تو تم صفحہ نمبر022 پرجاؤ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top