صفحہ نمبر 028

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر028 پرہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر016 سےآئے ہو


" تم دریا کےساتھ ساتھ جاؤ ، میں جنگل کا راستہ اختیار کرتا ہوں اورگول دائرہ بتاتا ہوا تم سےدریا کے کنارے پرملتا ہوں ۔اور اگر تم کو مدد کی ضرورت ہو تو ہوا میں تین گولیاں چلانا اور 6 سیکنڈ کے بعد پھر تین گولیاں اور چلانا۔“ تم راہبر سے کہتے ہو۔
" ٹھیک! اپنا خیال رکھنا"۔
تم جنگل میں جاتےہو۔ اوراحتیاط سےسفر کرتےہو۔ دوگھنٹےگزر جاتے ہیں۔ تم کچھ دیر آرام کرنے کے لیے رکتے ہو۔ تم مسلسل مچھروں کو دور رکھنے کی کوشش کر رہے ہو اور دسیوں جونکیں تمہارا خون چوس رہی ہیں۔
قریب میں تم ایک شیر کےڈھاڑ مارنے کی آواز سنتےہو۔ اچانک جھاڑی سے ایک 8 فٹ لمبا شیر چھلانگ مار کر تم پرحملہ آور ہوتااور تم کو نگل لیتا ہے۔


اختتام


لنک - نئی مہم شروع کرو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top