نتائج تلاش

  1. ت

    صفحہ نمبر 013

    تم صفحہ نمبر013 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر007 سےآئے ہو کیمپ سےاوپر خطرناک “ سرراکس“ تھے۔ سرراکس برف کے تودوں کی بھول بھلیاں ہیں۔ برف کےبڑے تودے ایک دوسرے سےمل کر ایک جال بن لیتے ہیں۔ جو لوگ ان بھول بھلیاں سےگزر کر پہاڑ کی چوٹی پر پہنچنا چاہتے ہیں توہمیشہ خطرے میں ہوتے ہیں۔ کیوکہ یہ...
  2. ت

    صفحہ نمبر 012

    صفحہ نمبر 012 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  3. ت

    صفحہ نمبر 011

    صفحہ نمبر 011 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  4. ت

    صفحہ نمبر 010

    تم صفحہ نمبر010 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر008 سےآئے ہو کچھ دنوں پہلےایک بہت بڑی ٹیم بغیرمیرے ڈیپارٹمنٹ کو اعلاع دیے یےتی کو پکڑنے کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ انہوں نے رائفل اور جال استعمال کیےتھےاور یہاں تک کےایک یےتی کوجان سے بھی مارنے کی کوشش کی تھی" ۔ ڈائرکٹرسلیم نے کہا۔ "...
  5. ت

    صفحہ نمبر 009

    تم صفحہ نمبر009 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر007 سےآئے ہو تم ڈائرکٹرسلیم کو فون کرتے ہو۔ " ڈائرکٹر سلیم ایک واقعہ پیش آگیا ہے۔ میرا دوست جمیل لاپتہ ہے۔ مجھےمدد کی ضرورت ہے" ۔ " ضرور، میں سمجھ رہا ہوں، کیا میں آپ کےساتھ اس تلاش میں شامل ہوسکتا ہوں۔ میں اس علاقہ سے واقف ہوں" ۔ تم...
  6. ت

    صفحہ نمبر 008

    تم صفحہ نمبر008 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر005 سےآئے ہو تم ایک راہ پر نیچے کیطرف جاتے ہو، جس کے دونوں طرف ہرے نیلےصنوبر کےدرخت، ہیں ۔ان درختوں کی شاخیں اور پتہ ملائم اور نازک ہیں ۔اوپری شاخوں پر ایک کالا آنسو کی شکل کا پھل لٹک رہا ہے۔ یہ کیا ہیں ؟ تم رک کر متعجبانہ نظروں سےاوپر...
  7. ت

    صفحہ نمبر 007

    تم صفحہ نمبر007 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر005 سےآئے ہو تم ڈائرکٹرسلیم کو فون کرتے ہو۔ " ڈائرکٹر سلیم ایک واقعہ پیش آگیا ہے۔ میرا دوست جمیل لاپتہ ہے۔ مجھےمدد کی ضرورت ہے" ۔ " ضرور، میں سمجھ رہا ہوں، کیا میں آپ کےساتھ اس تلاش میں شامل ہوسکتا ہوں۔ میں اس علاقہ سے واقف ہوں" ۔ تم...
  8. ت

    صفحہ نمبر 006

    صفحہ نمبر 006 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  9. ت

    صفحہ نمبر 005

    تم صفحہ نمبر005 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر004 سےآئے ہو تم اور جمیل نےاس ہی وقت یہ فیصلہ کرلیا کہ تم دونوں یےتی کی تلاش میں جاؤگے۔ جب تم دونوں شمالی امریکہ سے واپس ہوئے تو تم نےانٹرنیشنل فاونڈیشن فور ریسرچ انٹواسٹرینج فینامینا سے مالی امداد کی درخوست کی، جو منظور ہوگئی۔ تمہارا مقصد...
  10. ت

    صفحہ نمبر 004

    تم صفحہ نمبر004 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر001 سےآئے ہو ہمالیہ انڈیا اور چائنا کے درمیان ایک قدرتی دیوار ہے اور نیپال ہمالیہ کی چوٹیوں کےدرمیان واقع ہے۔ سنسکریت میں ہمالیہ کے معنی برف کا مقام ہے۔ ماونٹ ایوریسٹ، کےٹو، آنناپورنا کا ہمالیہ کا مشہور پہاڑوں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ اور بہت...
  11. ت

    صفحہ نمبر 003

    صفحہ نمبر 003 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  12. ت

    صفحہ نمبر 002

    صفحہ نمبر 002 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  13. ت

    گھناؤنا برفانی آدمی

    تم صفحہ نمبر001 پر ہو لنک - تم یہاں تمہید سےآئے ہو تم ایک پہاڑوں کےچڑھویّا ( کلائمبر) ہو۔ تین سال پہلے تم نے پورا موسم گرما پہاڑ چڑھنا کی ٹریننگ میں گزارا۔ تمہارے انسٹرکٹر کا کہنا ہے کہ تم میں پہاڑوں پرچڑھنے کی قدرتی صلاحت ہے۔ اسکول میں ٹرینینگ کےدوران تم اپنی کلاس میں سب سے آگےتھے۔...
  14. ت

    صفحہ نمبر 000

    ہوشیاراورتنبیہ یہ کتاب دوسری کتابوں سے مختلف ہے تم اکیلے ہو اور اس کہانی میں جو ہوگا تم اس کے ذمہ دار ہو۔ یہاں خطرات، انتخابات ، مہمیں اور انکے نتائج موجود ہیں۔تمکو اپنے ہنر اور جاسوسی صلاحیتیں استعمال کرنی ہوگی۔ غلط فیصلہ مصیبت میں ڈال سکتا ہے یہاں تک کہ موت بھی واقعی ہوسکتی...
  15. ت

    سرورق

    گھناؤنابرفانی آدمی ایڈوینچرس جان پرکھیلنےکی سرگزشتیں ایک تطبیق مولف سیدتفسیراحمد لنک - مہم کی یہاں سے ابتدا ہوتی ہے
  16. ت

    تم مجھ سے کیوں پوچھتے ہوغُربت کیا ہے! ۔۔۔

    تم مجھ سے پوچھتے ہو غُربت کیا ہے! ۔۔۔ سنو، مجھےدیکھو۔ میں یہاں ہو۔۔۔ گندی، بدبو میں نہائی اورغلیظ کپڑے پہنے۔۔۔ قریب آؤ اور میرے دانتوں کی بساند کوسونگھو۔۔۔ میں کہتی ہوں۔ سنو، اور مجھ پر رحم کئے بغیرسنو۔۔۔ مجھےتمہارا افسوس کرنا نہیں چاہیے۔ سنو، سمجھے بغیرسنو۔۔۔ میرےگندے، گِھسےاور کوڑے میں...
  17. ت

    حصول تحفہِ ایمان

    حصول تحفہِ ایمان ایک انسان کی اخلاقی جدوجہد سید تفسیر احمد میں نےگھر کال کی اور ماں نے فون اُٹھایا۔ “ ماں“ ۔ میں نے کہا۔ “ بیٹا تم کہاں ہو! ابھی میں سادیہ سے کہہ ہی رہی تھی کہ تم کئی دن سے نہیں آے۔ تمہاری بہن منہ بنا کر کہنے لگی ان کی بات مت کرو کہ اب وہ میرے بھیا نہیں ہیں وہ سُہانہ...
  18. ت

    تحفہِ ایمان

    تحفہِ ایمان مجھے دسمبر کی ایک ٹھنڈی شام یاد ہے جب میں بیس پچیس کے لگ بھگ ہوں گا۔ میں اور ایک دوست سمندر کے کنارے بیٹھے سورج کی کرنوں کا پانی سے کھیلنا دیکھ رہے تھے۔ ڈھلتے ہوئے سورج کے سامنے سمندر کے بگلوں کا ایک جھنڈ اتنی نیچی پرواز کررہا تھا کے پروں کی جھلک پانی میں نظر آرہی تھی۔ “ میں...
  19. ت

    حمزہ بیٹے کے لیے

    :confused: حمزہ بیٹا ہم بھی آپ کی طرح تصویریں بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اور ہمیں آپ کا Get Well ابھی تک نہیں ملا۔ :) ------------------------------------------------------------ چوکور - مربع - SQUARE :hatoff::hatoff::hatoff::hatoff::hatoff::hatoff: :hatoff:11111111111:hatoff...
  20. ت

    ]ہزار اہلِ جنوں حلقہِ رسن میں رہے - شمیم جے پوری

    http://www.youtube.com/watch?v=rPzYSLFD5X4 ہزار اہلِ جنوں حلقہِ رسن میں رہے مگر خیالِ پرستاریِ چمن میں رہے ترے خیال کے احساں رہیں گے یاد ہمیں جس انجمن میں رہے تیری انجمن میں رہے گیا نہ قیدِ قفس میں بھی بانکپن اپنا اُسی طرح سے رہے جس طرح چمن میں رہے وہ خار جن سےگزرتے ہیں لوگ...
Top