صفحہ نمبر 009

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر009 پر ہو



لنک - تم یہاں صفحہ نمبر007 سےآئے ہو


تم ڈائرکٹرسلیم کو فون کرتے ہو۔
" ڈائرکٹر سلیم ایک واقعہ پیش آگیا ہے۔ میرا دوست جمیل لاپتہ ہے۔ مجھےمدد کی ضرورت ہے" ۔
" ضرور، میں سمجھ رہا ہوں، کیا میں آپ کےساتھ اس تلاش میں شامل ہوسکتا ہوں۔ میں اس علاقہ سے واقف ہوں" ۔
تم ڈائرکٹرسلیم کی پیشکش قبول کرلیتے ہو۔ ڈائرکٹرسلیم ماہر چڑھویّا ہے۔ ڈائرکٹرسلیم اپنے رسوخ کی بنا پر نیپالی آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر ٹرای بوھیون کے ائرپورٹ پر منگواتا ہے۔
دو گھنٹنہ بعد ڈائرکٹرسلیم اور تم اس جگہ لینڈ کرتے ہیں جہاں جمیل آخری بار دیکھا گیا تھا۔اس کا لال خیمہ وہاں اب بھی موجود ہے لیکن برف نے اس کے پیروں کے تمام نشانات مٹا دیے ہیں۔
خبریں یہ ظاہر کرتی ہیں کہ یےتی کو ا س کیمپ سے نچےعلاقہ میں دیکھا گیا ہے۔لیکن وہ یہاں سے اوپر بھی ہوسکتا ہے۔" ڈائرکٹرسلیم نےگلیشئیر اور اونچی چوٹیوں کی طرف دیکھتے ہوے کہا۔


لنک - اگر تمہارا فیصلہ اس پرچہ کونظرانداز کرنا اور جمیل کی تلاش جاری رکھنا ہے تو صفحہ نمبر015 پرجاؤ
لنک - اگر تمہارا فیصلہ یہ ہے کہ تم جمیل کےنوٹ پرعمل کروگےاور بیس کیمپ پرجمیل کا انتظار کروگے۔صفحہ نمبر020 پرجاؤ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top