تم صفحہ نمبر048 پر ہو
لنک - تم یہاں صفحہ نمبر038 سےآئے ہو
تم ہمیشہ ایورسٹ کےعلاقہ کودریافت کرنے کی تجسّس تھی۔ ان اونچے پہاڑوں کے درمیان گاؤں ہیں جن میں پہاڑوں پرچڑھنےوالےدنیا کےمشہور شر پاس اورگائیڈ یہاں رہتے ہیں۔ سانگی ان میں سے ایک شرپا ہے جواس علاقہ کا رہنے والا ہے اور روہ اس مہم...