صفحہ نمبر 051

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر051 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر040 سےآئے ہو

ڈایریکٹر ابھی بھی آپ کے ساتھ ہے۔ وہ آپ کا کندھا تھپتپاتا ہے اورتم کھڑے ہوکراس کے ساتھ دھرم شالا کے پچھواڑے جاتے ہو جوساتھ سنہرے بدھ کے پیچھے ہے۔ ہوا گلاب کی مہک سے بھری ہوئی ہے۔
" تےتی شانگریلا کے رہمنا ہیں۔ وہ چننے ہوئےلوگوں کو چُھپی ہوئی وادیوں میں لےجاتے ہیں۔ ان رہنماوں کےمتعلق ہزاروں نےسننا ہے مگرصرف کچھ نےانہیں دیکھا ہے"۔
تم سرہلاتے ہو ئےسوچتے ہو کہ اس کے بعد کیا ہوتا ہے؟
یہ تمہارا آخری موقع ہے۔ واپس جاکر اپنے دوست جمیل کے ساتھ ایک عام زندگی گزارو۔۔۔ یا ایک اس راستہ پرچل دو جو پنہاں دنیاؤں کے پر بھیدتم پر کھول دے گا۔


لنک - اگر تم نئ دنیا کا سفر کرنا چاہتے ہو تو تم صفحہ نمبر070 پرجاؤ
لنک۔ اگر تم واپس جاننا چاہتے ہو تو تم صفحہ نمبر072 پرجاؤ

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top