صفحہ نمبر 042

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر042 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر027 سےآئے ہو

تم ڈائرکٹر کے آفس سے نکلتے ہو۔ باہرطوفانی بارش ہورہی ہے۔ اور بڑی بڑی بوندیں زمین پرٹکرا کر دھماکے کررہی ہیں۔ جب تم نےاس مہم کا انتظام کیا تھا توتمہاری معلومات کے مطابق مانسون کا موسم ختم ہوچکا ہونا چاہیےتھا۔ لیکن دیکھنے سےلگتا ہے کہ نہیں ہوا ۔
تم ہوٹل میں اس مانسون کےختم ہونے کا انتظار کرتے ہو۔ مگر اس بارش کا تسلسل جاری رہتا ہے۔ پہاڑوں کی وادیوں کو جانے والے تمام راستے، چٹانوں سےگرنے والے کیچڑ اور پتھروں سے بندہوگئے ہیں۔ لہذا تمہیں آئندہ سال واپس آنا پڑےگا۔

اختتام

لنک - نئی مہم شروع کرو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top