صفحہ نمبر 045

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر045 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر031 سےآئے ہو

"ہمیں واپس بیس کیمپ پہنچنا ہوگا“۔ تم کہتے ہو۔
" ڈائرکٹر آپ کا ہاتھ پکڑ کر کہتا ہے۔مجھے پتہ ہے ان چیخوں کا کا کیا مطلب ہے۔ یہ جنگ کا اعلان ہے۔ یہ غصہ اور بدلہ لینے اعلان ہے۔ ہم مدد کے ساتھ جمیل کے لیے واپس آئیں گے“۔
" وہ ہم پر کیوں غصہ ہیں۔ ہم نے تو ان کا کچھ نہیں بگاڑا“۔
" بہت لوگوں نے ان کا شکار کرنے کی کوشش کی ہے۔ اور بہت لوگوں نےانہیں اذیت دی ہے۔ اب وہ اس سے زیادہ برداشت نہیں کرسکتے“۔
یہاں سے راستہ کھڑی چٹان سا ہے۔ آخر رینگتےہوئےتم گلیشیئر کے کنارے پہونچ گئے جہاں تم نے خیمہ گاڑا تھا۔ صبح میں سورج سےتیز کرنیں گلیشیئر پرگر کرتمہاری آنکھوں کو چندھیا رہی تھیں۔
کس نے ہیلی کوپٹر کے پرخچےاُڑادیے ہیں۔ ہیلی کاپٹر کا پنکھا مڑا تڑا ہےا۔ اور پلیکسی گلاس کی کھڑکی ریزہ ریزہ ہے۔ پائلیٹ کا دور دور تک پتہ نہیں ہے۔صرف ریت میں بہت بڑے بڑے پیروں کے نشانات تھے جن کا رخ جہاں برف کے تودے ،گلیشیئر سے ٹوٹ کر کھائی میں گر رہے تھے۔


لنک - اگر تم پیروں کےنشانوں کا پیچھا کرتے ہوتو تم صفحہ نمبر057 پرجاؤ
لنک ۔ اگر تم نے یہ فیصلہ کیا کہ تم کیمپ میں ٹھہر کر مدد کے آنے کی امید کروگئے تو تم صفحہ نمبر055 پرجاؤ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top