صفحہ نمبر 043

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر043 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر031 سےآئے ہو

تم ڈائرکٹر کے پیچھے پگڈنڈی پر بھاگتے ہو۔
منٹوں بعد تم جھٹکے سے رک جاتے ہو۔ تمہارے سامنے زمین پر ایک مری ہوی سرا گائے ہے اور اس کےسینگ وحشیانے طریقے سے مروڑے ہوئے ہیں۔ وہ اب ایک پگڈنڈی کی نشان دہی کررہے ہیں جو صنوبر کےدرختوں کا جھنڈ کو جاتی ہے ۔
تم ٹھہر کر اس ہولناک صورت کو دیکھتے ہو۔ یہ سینگ یا تو اس طرف اشارہ کررہے ہیں جہاں جمیل ملے گا یا پھر یہ کس قسم کا جال تم کو پھنسانے کے لیے بنا گیا ہے۔


لنک - اگرڈائرکٹر اور تم دونوں درختوں کےجھنڈ میں ساتھ جانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو صفحہ نمبر058 پرجاؤ
لنک ۔ اگرتم ڈائرکٹر کو پیچھےچھوڑ جاتے ہو تاکہ تم پرنظر رکھےاور دوسرے ایک آدمی خاموشی اور تیزی سےسفر کرسکتاہے اس لیےاکیلےدرختوں کےجھنڈ میں جانے کا فیصلہ کرتے ہو تو صفحہ نمبر062 پرجاؤ

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top