صفحہ نمبر 034

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر034 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر022 سےآئے ہو

یہ جوش و خروش پیدا کرنے والی خبر تھی۔ یعنی اس بڑی خوش خبری کہ جمیل کا انتظار ضروری نہ رہا۔تم کاونٹر پرجاتے ہو جہاں سانگی کھڑا ہے تاکہ تم اس سے یہ معلوم کرو کہ یہ پاراکا کہاں سے آیا ہے۔
جب وہ تمہارے ہاتھ میں اودھا پارکا دیکھتا ہے۔ سانگی حیرت ذدہ ہوجاتاہے اوراس کی آنکھوں میں خوف زدگی جھلکتی ہے
" بیچنے کے لیے نہیں ہے۔ یہ غلطی سےاس شیلف پرتھا۔۔۔ مہربانی کر کے یہ آپ مجھے دے دیں"۔
سانگی خوف زدہ آواز میں کہتا ہے۔
تم پاراکا کو دوبارہ غور سے دیکھتے ہوے اور کالر کے قریب تمہیں کالی سیاہی سے سانگی کا نام لکھا نظرآتا ہے۔ تم دیکھتے ہو کہ سانگی تمہاری طرف بڑھ رہا ہے۔ اس کے ہاتھ میں ایک برف توڑنے کا کدال ہے۔ وہ کدال کواونچا کر تا ہے ۔ تم اس پر پاراکا پھینک کر دروازے کی طرف دوڑتے ہو۔ یہ سانگی کو چونکانا کے لیے کافی ہوتا ہے۔ دروازے پردو نہایت قوی ہیکل آدمی موجود ہیں ۔ ان میں سے ایک کی داڑھی ہے۔ دوسرہ کلین شیو ہے مگر اس کے سر کے بال کندھوں تک لٹکے ہوئے ہیں۔ تم پلٹ کر دوکان کی پچھلی دیوار کے نزدیک رکھے ریک کی طرف بھاگتے ہو جہاں برف کے کدال رکھے ہیں۔


لنک - صفحہ 021 پرجاؤ۔

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top