گھناؤنا برفانی آدمی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر001 پر ہو



لنک - تم یہاں تمہید سےآئے ہو


تم ایک پہاڑوں کےچڑھویّا ( کلائمبر) ہو۔ تین سال پہلے تم نے پورا موسم گرما پہاڑ چڑھنا کی ٹریننگ میں گزارا۔ تمہارے انسٹرکٹر کا کہنا ہے کہ تم میں پہاڑوں پرچڑھنے کی قدرتی صلاحت ہے۔ اسکول میں ٹرینینگ کےدوران تم اپنی کلاس میں سب سے آگےتھے۔ اُس موسم گرما میں تم اور جمیل ایک دوسرے کےگہرے دوست بن گئے۔ تم دونوں کی پہاڑوں پر چڑھنے کی جوڑی بہت اچھی ہے۔ پچھلےسال تم دونوں کو پاکستان کی ٹیم میں بھی چناگیا تھا۔ تمہاری ٹیم نےشمالی امریکہ کی دو چوٹیاں جن پراب تک کوئی دوسرا چڑھنے میں کامیاب نہیں ہوا تھا تم نےسر کرلیں۔

ایک رات جب کہ سب کھانا کھا کرگپ شپ کررہے تھے۔ ٹیم کے کپتان نےاپنے ہمالیہ پرچڑھنے کے قصےسننائے۔



لنک - تم صفحہ نمبر004 پرجاؤ

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top