صفحہ نمبر 004

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر004 پر ہو



لنک - تم یہاں صفحہ نمبر001 سےآئے ہو


ہمالیہ انڈیا اور چائنا کے درمیان ایک قدرتی دیوار ہے اور نیپال ہمالیہ کی چوٹیوں کےدرمیان واقع ہے۔ سنسکریت میں ہمالیہ کے معنی برف کا مقام ہے۔ ماونٹ ایوریسٹ، کےٹو، آنناپورنا کا ہمالیہ کا مشہور پہاڑوں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ اور بہت سےدوسرے پہاڑ سر کیےجاچکے ہیں۔ پھر بھی کئی ایسی دور دراز چوٹیاں ہیں جہاں بہت کم لوگ گئے ہیں ہماری ٹیم کے کپتان کے کہنے کہ مطابق یےتی وہاں اونچی وادیوں اور برف سے بھرے میدانوں میں رہتا ہے۔

ٹیم کا کیپٹن کہتا ہے کہ یےتی ایک بہت ضخیم حیوان ہے جو شایدگوریلا اور انسان سے ملتا ہے۔ ہر شخص اس بات پر متفق نہیں ہوتا کہ وہ کیا ہے! نیپالی میں یےتی کے معنی چٹانی ریچھ ہیں۔ نیپال میں یےتی کو مہ تہ اور بون مانچے بھی کہتے ہیں۔ بون مانچ کا مطلب جنگلی آدمی ہے۔
کیا یےتی خطرناک ہے؟ جمیل پوچھتا ہے۔
بعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ خطرناک ہے اور دوسرے کہتے کہ وہ بھلا مانس ہے۔
کیا تم نے کبھی اُسے دیکھا؟ تم پوچھتے ہو۔
نہیں۔ شاید اسے کسی نے بھی نہیں دیکھا ہے۔ 1950 میں ایک برطانوی ٹیم کو ایک بہت بڑے پنجوں کے نشانوں کا جوڑا ملا تھا۔وہی یےتی وجود کا ایک ثبوت ہے۔ میں نہیں سننا کہ کسی نےاس کا فوٹو لیا ہو۔ لیکن اس کے وجود کی کہانیاں ختم نہیں ہوئیں“۔ کپتان کہتا ہے۔



لنک - تم صفحہ نمبر005 پرجاؤ

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top