صفحہ نمبر 027

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر027 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر016 سےآئے ہو


" شکریہ، میراخیال ہے کہ اس کام کو ہم خود ہی کر یں گے۔"
ڈائرکٹر سلیم بغیر مسکرائے آپ سے مصافحہ کرتا ہے۔ یہ صاف ظاہر ہے کہ وہ آپ کے جواب سےناخوش ہے۔
تمہیں کیا کرناچاہیے؟
کیا معافی مانگنا چاہیئے؟
کیا تعلقات بحال کرناچاہیے؟



لنک - اگر تمہارا فیصلہ ڈائرکٹر سلیم کو خوش کرنا اور اس مہم میں شریک کرنا ہے تو صفحہ نمبر039 پرجاؤ

لنک ۔اگر تم نےفیصلہ تبدیل نہیں کیا اور ڈائرکٹر سلیم کو مہم میں شامل نہیں کروگے تو صفحہ نمبر042 پرجاؤ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top