نبیل ۔ اردو محفل فورم مجھ سے خفا ہے

تفسیر

محفلین
نبیل بھائی

1۔ میرے بار بار صحیح یوزر نیم اور پاس ورڈ ٹائپ کرنے کے بعد بھی فورم مجھے بعض دفعہ لاگ اِن نہیں کرتا۔ میرا صبر تحمل آزمانے کے بعد لاگ اِن کردیتا ہے۔

2 ۔ میں عموماً اپنی تخلیق ان لائن ٹائپ کرتا ہوںاس لیے اس کی تکمیل کافی وقت لیتی ہے۔ جب میں ارسال کرنے جاتا ہوں تو پتہ چلتا ہے کہ میں فورم نے مجھے لاگ آف کردیا ہے۔ فورم کا کہنا ہے کہ تم بہت وقت لگاتے ہو۔

3 ۔اگر میں کم لکھوں تو بھی اس کو پسند نہیں۔ کہتا ہے، اور لکھو ۔ دس یا زیادہ ورنہ میں آگے نہیں بڑھتا۔

4 ۔اگر جلدی لکھوں اور کہتا ہے میں صروف ہوں 30 سکینڈ کے بعد آؤ۔


کیا یہ فورم مجھ سے خفا ہے؟ :grin:

تفسیر
 

نبیل

تکنیکی معاون
تفسیر، لاگ ان میں تو شاید اس وجہ سے اپ کو مشکل پیش آ رہی ہے کہ آپ غصے کی وجہ سے اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ صحیح ٹائپ نہیں کر پا رہے۔


باقی پرابلمز کا میں حل دریافت کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ فی الحال آپ مجھے یاد رکھیں والی آپشن کے ذریعے لاگن ہوں، اس سے آپ کا لاگن سیشن برقرار رہنا چاہیے۔ ویسے میں دوستوں کو یہی recommend کرتا ہوں کہ اگر طویل پوسٹس لکھنی ہیں تو اس کے لیے آف لائن فورم ایڈیٹر کا استعمال کیا جائے۔ اس سے لاگ ان سیشن ختم ہونے کا مسئلہ لاحق نہیں ہوتا اور آپ اپنی پوسٹس کو فائل میں محفوظ بھی کر سکتے ہیں۔

فورم پر اس وقت پیغامات کی طوالت کی حد 10000 حروف ہے۔ میں اسے بڑھا تو دوں لیکن مجھے کوئی آئیڈیا نہیں ہے کہ اسے کتنا بڑھا دینا چاہیے۔
 

تیشہ

محفلین
تفسیر، لاگ ان میں تو شاید اس وجہ سے اپ کو مشکل پیش آ رہی ہے کہ آپ غصے کی وجہ سے اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ صحیح ٹائپ نہیں کر پا رہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



animated087.gif
 

تیشہ

محفلین
اسی لئے کہتی ہوں غصے پر کنٹرول رکھئیے ۔ ابھی تو لاگ آن میں پرابلم ہے کہیں غصے میں نک ِ سمیت پاس ورڈ بھول بیٹھے تو :confused:


Dancing_Doll.gif
 

تیشہ

محفلین
:rolleyes: پوچھنے کا انداز تو ایسا ہے جیسے میں نے ہی دیا ہو :confused::rolleyes:

:rolleyes: میری میتھ ٹیچیر نے اک بار دیا تھا '' انڈہ ' :rolleyes:
اسکے بعد نہیں پتا کس نے دیا ۔ :rolleyes::confused: کسی نا کسی نے تو دیا ہی ہوگا نا تو ہی انڈہ ہے :confused:
 
Top