مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

تفسیر

محفلین

آخری سلام
بعض دفعہ تم کسی رشتہ ،تعلق، محبت، اور جذبہ کو ٹوٹے سے روکنے کی لاحاصل کوشش کرتے ہو۔
مگر فطرت کے قانون سے کھیلنا مشکل ہے۔ ہر کام کا مکمل ہونا ناممکن ہے۔
ہر پیار میں وفا ممکن نہیں اور ہراحساس کا بکھرنا ضروری ہے۔
تو شفقت اور محبت کیسے لازوال ہوسکتی ہے؟ اس کے پیر بھی اس ننھی جھاڑی کی طرح زمین چھوڑ دیتے ہیں۔
جس نے کنارے سے زندگی بھر ساتھ نبہانے کا وعدہ کیا تھا۔ مگر ایک دن ندی کی طغیانی اسے بہا کر لےگئی۔
کیا تم نے ایک ننھی جھاڑی کو ندی کے کنارے سے اکھڑ کر پانی میں بہتے دیکھا ہے؟
کیا تم نےاس ننھی جھاڑی کی ندی کے کنارے سے چمٹنے کی شدید چاہت کومحسوس کیا ہے؟
کیا اس کی لمبی باہیں زمین کی طرف لپکتی دیکھیں ہیں!
شاید نہیں۔
تمہیں ان کا کیا پتہ! ۔
تم تو ایک خیال ہو جس کی تشکیل نہیں، تم تو ایک خواب ہو جس کی کوئی تکمیل نہیں۔
تم وہ سمندر ہو جس کا حاصل نہیں۔

تمہیں
میرا آخری سلام
تفسیر

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم تفسیر بھائی
کیسے ہیں آپ؟؟؟ شرمندہ ہوں کہ کتنے دنوں سے آپ کو تھینکس کہنے کے لئے دانشکدہ جانا چاہ رہی ہوں لیکن ہر بار کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے۔۔۔ اور میرا شکریہ راستے میں ہی اٹک جاتا ہے :gloomy:

محفل پر اپنی دوسری سالگرہ کی بہت سی مبارکباد قبول کیجئے۔۔۔ :flower:

ویسے آپ کی اس پوسٹ نے مجھے اداس کر دیا ہے :(

ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لئے۔۔
 
تیشہ

محفلین
بڑے بھیا مبارک ہو :grin: یہ لئجئے مٹھائی کے ٹوکرے کے ساتھ بہت مبارک ۔
FMMI101-m.jpg

اب ساری مٹھائی ناکھا جائیے گا ۔، میں نے بھی آکر کھانی ہے ، اور چھوٹے بھا نے بھی ۔

( اور یہ شروعات آپ نے کیسے کی :confused: ۔؟ لگتا ہے اب مجھے سچ مچ آپ کے کان کھنچنے ہی پڑے گے ۔
اداس نا ہوا کریں ، ہنسی خوشی رہا کریں ، اتنی محبت کرنے والی بہنیں آپ کو ملی ہوئیں ہیں ، میں ، ماورہ ، چھوٹے بھا ، اور آپ پھر بھی غمزدہ :confused: ہیں ،۔،
آپ سے ہی تو سب سے زیادہ مجھے شرارت ، مذاق کرنے میں مزہ آتا ہے ۔ جب تک میں آپکو ستا نا لوں آرام نہیں :grin:
اب یہ تھریڈ میرے رات جانے کے بعد آپ نے کھولا ہے ۔ اگر میرے ہوتے ہوئے ہوتا تو سب سے پہلے آنے والی میں ہی ہوتی ،
اور شمشاد ص ہی لگے ہوئے تھے سب کے کھولنے ، ورنہ مجھے ان تھریڈ سے کوئی دلچسپی نہیں میں تو مبآرک دے کر فارمیلٹی پوری کیا کرتی ہوں :grin:
sssssssss.gif
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم بڑے بھیا ۔۔ یہ کیا اتنی اداس نظم ۔۔:(
اتنے اداس آپ اچھے نہیں لگ رہے ۔۔ ہنستے بولتے ہی اچھے لگتے ہیں ۔۔:)

بہت بہت مبارک ہو محفل پر دوسری سالگرہ آپ کو ۔۔ :cat:

congrats008.gif

بڑے بھیا میں نے دانشکدہ پر آنے کی بہت بار کوشش کی لیکن وہاں لاگ ان ہوتا ہی نہیں ہے ۔۔ اس لئے بس پڑھ کر واپس آجاتی ہوں ۔۔:confused:
 
سارہ خان

محفلین
جی ، میں بھی کئی بار ٹرائی کرچکی ہوں لاگ ان ہی نہیں ہوتا ،
اب ہم کیا کریں ، :confused:

یہ تو بڑے بھیا ہی بتا سکتے ہیں ۔۔ قیصرانی نے کہا تھا کے بنا لاگ ان ہوئے بھی کسی تھریڈ میں پوسٹ کر سکتے ہیں ۔۔ پر مجھے ایسا کوئی تھریڈ نہیں ملا ۔۔:confused:
 
حجاب

محفلین
محفل پر دوسری سالگرہ مبارک ہو تفسیر بھائی ۔۔ آپ کا آخری سلام ہم نے قبول نہیں کیا :(
میرا دانشکدہ کا پاس ورڈ مجھے زپ میں لکھیں یا ای میل کر دیں ، آپ تو سچ مُچ ناراض لگتے ہیں ، باجو کا کیس ہیں اب آپ ، باجو ذرا خبر تو لیں :rolleyes:
 
تعبیر

محفلین

آخری سلام
بعض دفعہ تم کسی رشتہ ،تعلق، محبت، اور جذبہ کو ٹوٹے سے روکنے کی لاحاصل کوشش کرتے ہو۔
مگر فطرت کے قانون سے کھیلنا مشکل ہے۔ ہر کام کا مکمل ہونا ناممکن ہے۔
ہر پیار میں وفا ممکن نہیں اور ہراحساس کا بکھرنا ضروری ہے۔
تو شفقت اور محبت کیسے لازوال ہوسکتی ہے؟ اس کے پیر بھی اس ننھی جھاڑی کی طرح زمین چھوڑ دیتے ہیں۔
جس نے کنارے سے زندگی بھر ساتھ نبہانے کا وعدہ کیا تھا۔ مگر ایک دن ندی کی طغیانی اسے بہا کر لےگئی۔
کیا تم نے ایک ننھی جھاڑی کو ندی کے کنارے سے اکھڑ کر پانی میں بہتے دیکھا ہے؟
کیا تم نےاس ننھی جھاڑی کی ندی کے کنارے سے چمٹنے کی شدید چاہت کومحسوس کیا ہے؟
کیا اس کی لمبی باہیں زمین کی طرف لپکتی دیکھیں ہیں!
شاید نہیں۔
تمہیں ان کا کیا پتہ! ۔
تم تو ایک خیال ہو جس کی تشکیل نہیں، تم تو ایک خواب ہو جس کی کوئی تکمیل نہیں۔
تم وہ سمندر ہو جس کا حاصل نہیں۔

تمہیں
میرا آخری سلام
تفسیر

لیں جی کل تک تو آپ کہ رہے تھے کی آپ نے یہاں سب کو منع کر رکھا ہے کہ ایسا کوئی تھریڈ نہ کھولیں اب آپ نے خود ہی

آپ نے جو شکوہ کیا ہے اسکا جواب شکوہ میری طرف سے :)

پہلا سلام

بعض دفعہ تم (سوری آپ) کسی رشتے،تعلق،محبت اور جذبے کو ٹوٹنے سے روک تو لیتے ہو مگر پتہ نہین کہاں سے اس میں expectations آجاتی ہیں
اور یہ فطرت قانون ہے کہ جہاں expectations آجائیں وہان دل کا ٹوٹنا اور دکھی ہونا ضروری ہے۔ہر کام جس کا آغاز نیک نیتی پر ہو اسکا اچھا انجام ممکن ہے۔

مانا کہ ہر پیار میں وفا ممکن نہیں کہ پر پیار میں جب انا اور return آجائے تو اپنے احساس کا بکھرنا ضروری ہے۔
محبت اور شفقت ہی تو لازوال ہے کہ محبت ایک درخت کی مانند ہے جو خود تو تپتا ہی رہتا ہے پر دوسروں کو ہمیشہ سایہ اور پھل ہی دیتا ہے۔

آپکو میرا پہلا سلام
تعبیر

اور ہان مبارک باد تو رہ ہی گئی
63723gj09ej3dm3.gif
 
ماوراء

محفلین

آخری سلام
بعض دفعہ تم کسی رشتہ ،تعلق، محبت، اور جذبہ کو ٹوٹے سے روکنے کی لاحاصل کوشش کرتے ہو۔
مگر فطرت کے قانون سے کھیلنا مشکل ہے۔ ہر کام کا مکمل ہونا ناممکن ہے۔
ہر پیار میں وفا ممکن نہیں اور ہراحساس کا بکھرنا ضروری ہے۔
تو شفقت اور محبت کیسے لازوال ہوسکتی ہے؟ اس کے پیر بھی اس ننھی جھاڑی کی طرح زمین چھوڑ دیتے ہیں۔
جس نے کنارے سے زندگی بھر ساتھ نبہانے کا وعدہ کیا تھا۔ مگر ایک دن ندی کی طغیانی اسے بہا کر لےگئی۔
کیا تم نے ایک ننھی جھاڑی کو ندی کے کنارے سے اکھڑ کر پانی میں بہتے دیکھا ہے؟
کیا تم نےاس ننھی جھاڑی کی ندی کے کنارے سے چمٹنے کی شدید چاہت کومحسوس کیا ہے؟
کیا اس کی لمبی باہیں زمین کی طرف لپکتی دیکھیں ہیں!
شاید نہیں۔
تمہیں ان کا کیا پتہ! ۔
تم تو ایک خیال ہو جس کی تشکیل نہیں، تم تو ایک خواب ہو جس کی کوئی تکمیل نہیں۔
تم وہ سمندر ہو جس کا حاصل نہیں۔

تمہیں
میرا آخری سلام
تفسیر

تفسیر بھیا، یہ تھریڈ تو میں نے کھولنا تھا نا؟؟:leaving:

اتنا اداس کیوں لکھ دیا۔ مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ کیا کہوں۔:(

لیکن آپ کو محفل پر دوسری سالگرہ بہت مبارک ہو۔دوسری سالگرہ ہے تو دوسرا سلام ہی ہونا چاہیے، آخری نہیں۔
congratulations%20ballonnen-16500-l.jpg
 
تیشہ

محفلین
:rolleyes: بس بہت ہوگیا ، میں سوکر اٹھوں تو یہاں آپکو دیکھوں بڑے بھیا ،
ورنہ میں :confused: میں ۔ ۔ میں (بقول آپکے ) آپکے کان فون پر بھی کھینچ لوں گی ۔ اس لئے اگر تو یہ مذاق ہے تو تب ٹھیک ۔ اور اگر یہ سنجیدہ بیبے آپ بن رہے ہیں تو تب آپکی خیر نہیں :mad: :confused:
نا تنگ کریں اور آجائیے ، آکر جواب دیں یہ سب کیوں لکھا :confused:؟

ورنہ ، ۔۔ ۔ورنہ ، ، ۔۔ ( سوچکر آتی ہوں کہ ورنہ کیا :confused:)
 
یہ لو میں آگیا۔۔۔ دیکھو لو جی بھر کے۔ کل پھر چلا جاؤں گاsmile_tongue
میں اداس تھا اس لیے یہ لکھا تھا۔۔۔ کیا بندہ اداس نہیں ہوسکتا۔۔۔ اداس ہونے پرمنادی ہے کیا:hmm:
اب اتنا بھی مت ڈراؤ کے ڈر جاؤںteeth_smile
 
تفسیر

محفلین
السلام علیکم تفسیر بھائی
کیسے ہیں آپ؟؟؟ شرمندہ ہوں کہ کتنے دنوں سے آپ کو تھینکس کہنے کے لئے دانشکدہ جانا چاہ رہی ہوں لیکن ہر بار کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے۔۔۔ اور میرا شکریہ راستے میں ہی اٹک جاتا ہے :gloomy:

محفل پر اپنی دوسری سالگرہ کی بہت سی مبارکباد قبول کیجئے۔۔۔ :flower:

ویسے آپ کی اس پوسٹ نے مجھے اداس کر دیا ہے :(

ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لئے۔۔

فرحت آپ جس دن آئیں گئی میں مٹھائی بانٹوں گا۔ :grin:
دیکھیں حجاب آپ کو ہرا تی ہیں یا آپ حجاب کو؟ :hmm:
 
تفسیر

محفلین
بڑے بھیا مبارک ہو :grin: یہ لئجئے مٹھائی کے ٹوکرے کے ساتھ بہت مبارک ۔
FMMI101-m.jpg

اب ساری مٹھائی ناکھا جائیے گا ۔، میں نے بھی آکر کھانی ہے ، اور چھوٹے بھا نے بھی ۔

( اور یہ شروعات آپ نے کیسے کی :confused: ۔؟ لگتا ہے اب مجھے سچ مچ آپ کے کان کھنچنے ہی پڑے گے ۔
اداس نا ہوا کریں ، ہنسی خوشی رہا کریں ، اتنی محبت کرنے والی بہنیں آپ کو ملی ہوئیں ہیں ، میں ، ماورہ ، چھوٹے بھا ، اور آپ پھر بھی غمزدہ :confused: ہیں ،۔،
آپ سے ہی تو سب سے زیادہ مجھے شرارت ، مذاق کرنے میں مزہ آتا ہے ۔ جب تک میں آپکو ستا نا لوں آرام نہیں :grin:
اب یہ تھریڈ میرے رات جانے کے بعد آپ نے کھولا ہے ۔ اگر میرے ہوتے ہوئے ہوتا تو سب سے پہلے آنے والی میں ہی ہوتی ،
اور شمشاد ص ہی لگے ہوئے تھے سب کے کھولنے ، ورنہ مجھے ان تھریڈ سے کوئی دلچسپی نہیں میں تو مبآرک دے کر فارمیلٹی پوری کیا کرتی ہوں :grin:
sssssssss.gif

ننھی ۔۔۔بھیا کہ لیے کھول سکتی تھیں ۔ میرے لیے تم نے فارمیلٹی بھی پوری نہیں کی۔ وہ بھی جب میں معتبر کے میسج میں طنز کیا تھا۔ :mad:
مجھ شبہ ہے کہ شمشاد بھائی ایسا نہیں کرتے ۔۔۔اگر تم نے کہا ہوتا تھا تو شاید کردیتے۔ انہوں جیہ کی لئے پہلے بنائی جو یہاں نہیں ہے بھر شاید چھوٹے بھیا کی بنائی میں نوٹ کررہا تھا اور اب وہ کونسا یہاں آئے۔ :mad:
 
Top