مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:eek: :rolleyes:

اچھا تو یہ سارا سئیاپا آپکا کھڑا کیا ہوا ہے شگفتہ :confused:
اب مجھ سے ڈنڈے کھائیے ذرا ہنسی خوشی ،
3d-animated-emoticons-smileys24.gif

3d-animated-emoticons-smileys24.gif

3d-animated-emoticons-smileys24.gif

3d-animated-emoticons-smileys24.gif

کیا ضرورت تھی یہ سب شروع کرنے کی ۔ :(

:)

ہاں نہ بوچھی میں ہی شروع کیا تھا یہ سلسلہ ۔ ۔ ۔ جی ہاں ۔ ۔ ۔ :) سیاپا یہ دیکھیں یہاں پر یہ میسج ۔ ۔ ۔ :)

اب مجھے کیا معلوم تھا تب کہ آپ کے پاس ڈنڈا بھی ہے :( :)

میں تو اب ہسپتال میں ہوں وہیں سے لکھ رہی ہوں یہ پوسٹ :(
:)
 
تیشہ

محفلین
:( آج میرا موڈ اس بحث کو لے کر بہت خراب ہے اور ابھی تک ٹھیک نہیں ،
میں کوئی نہیں جارہی لاس انجلس ، نہیں جانا مجھے ، ۔ نا ہی آئندہ میں نے فون کرنا ہے ، بس ختم ،
ادھر کونسا کوئی بچے آتے ہیں جو اک اس بات پر ناراضگی کا اظہار کریں کہ انکو یاد نہیں رکھا گیا :(:mad:
 
تیشہ

محفلین
یاد ، عزت ، پیار و محبت دل میں ہوتا ہے ، ہم جن سے پیار کرتے ہیں انہیں پتا ہوتا ہے اک دوسرے کے رویئے سے پتا چل جایا کرتا ہے ، مگر یہ کیا :confused: :rolleyes: بچوں کے جیسے آکر سب سے ناراضگی ، شکایت ،گلہ کیا جائے کہ اک تھریڈ نا کھولنے پر انکو کوئی یاد نہیں ۔ :confused:

میرے حلق سے یہ بحث اتر ہی نہیں رہی ۔، بھلے کسی نے تھریڈ کھولا ہو یا نا ۔ اسکا تعلق یاد ، پیار ، خیال سے کیسے ہوگیا :confused:

:mad:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم بوچھی

کیسی ہیں ؟ آپ آرام سے ناشتہ کریں ، میں تو یہاں لنچ سے انصاف فرما لیا ہے ورنہ آپ کا ساتھ دیتی ۔ ۔ ۔ لیکن چائے کے لیے کچھ تکلف نہیں واپسی پر میرے لیے بھی ایک مگ پلیز بہت اچھا سا :) آپ واپس آئیں تو کچھ دکھانا ہے آپ کو :)

شگفتہ میں اسوقت مسنجر پر ہوں ، فرحت بھی ہیں ، آجائیے ، م س ن پر ، حجاب اور سارہ بھی ہیں
 
حجاب

محفلین
السلام علیکم تفسیر بھائی ، آپ کو دوسری سالگرہ مبارک ہو بہت محفل پر !

لیکن تفسیر بھائی آپ افسردہ نہیں ہوں ۔ دیکھیں میں بھی آپ کی بہن ہوں ناں اور میں بھی افسردہ نہیں ہوں ۔ محفل پر سالگرہ مکمل ہو جانے کا سلسلہ میں نے ہی شروع کیا تھا اور مجھے ہی کسی نے نہیں پوچھا ۔ ۔ ۔ تفسیر بھائی دیکھیں تو میرے نام کا کبھی بھی کسی نے دھاگہ الگ شروع نہیں کیا محفل پر سالگرہ کا ، میں بھی افسردہ نہیں ہوں آپ بھی نہیں ہوں بلکہ ایسا کرتے ہیں تفسیر بھائی میں اور آپ مل کے مقدمہ کرتے ہیں سب تہنیتی دھاگہ کھولنے والوں کے نام :)

شگفتہ آپ کا شکوہ پڑھ کے یاد آگیا کہ 20 فروری 2008 کو ماوراء نے آپ کو پوچھا تھا ، یعنی آپ کی مبارک باد کا تھریڈ اوپن کیا تھا ، آپ کے محفل پر 5000 پوسٹس اور محفل کے 2 سال 3 ماہ ہونے پر ، بہت اچھا لکھا تھا ماوراء نے آپ نے اگر دیکھا نہیں شگفتہ تو یہ دیکھیں ، افسردہ نہ ہوں ;)
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=10868
 
ماوراء

محفلین
کہو بھیا آپ اتنے اداس کیوں ہیں ۔ اس دفعہ میں کیا غلطی کیsmile_tongue
نہیں مجھے کبھی کبھی اداسی کا دوراہ پڑتاہے ۔ ڈاکٹر کو دیکھایا تھا۔
اسنے پہلا سوال کیا۔ " تمہاری کتنی چھوٹی بہنیں ہیں؟" میں نے انگلیوں نام لے لیکر گننا شروع کیا۔جیسے ہی تمہارا نام لیا
اس نے کہا۔" بس ٹھہرو مجھے تمہارا پرابلم پتہ ہے"۔
میں نے کہا۔" کیا؟" ۔
کہنے لگا " تم ماوراء کو نمبر ون کردو اور ننھی کو نمبر ٹو"۔
میں نے کہا۔ " ڈاکٹر تم کو معلوم نہیں وہ میرے اور ماوراء دونوں کے کان جڑ سے اکھاڑ دیں گی":01zzbbbnnn:۔
نہیں، اس دفعی میری غلطی تھی نا۔۔بلکہ ہر بار ہی کرتی ہوں۔:(
ہاہاہا۔۔۔ڈاکٹر بھی کمال ہے۔ حالانکہ اسے کہنا چاہیے تھا کہ دونوں کو نمبر ون ہی کر دو۔ ;)

السلام علیکم تفسیر بھائی ، آپ کو دوسری سالگرہ مبارک ہو بہت محفل پر !

لیکن تفسیر بھائی آپ افسردہ نہیں ہوں ۔ دیکھیں میں بھی آپ کی بہن ہوں ناں اور میں بھی افسردہ نہیں ہوں ۔ محفل پر سالگرہ مکمل ہو جانے کا سلسلہ میں نے ہی شروع کیا تھا اور مجھے ہی کسی نے نہیں پوچھا ۔ ۔ ۔ تفسیر بھائی دیکھیں تو میرے نام کا کبھی بھی کسی نے دھاگہ الگ شروع نہیں کیا محفل پر سالگرہ کا ، میں بھی افسردہ نہیں ہوں آپ بھی نہیں ہوں بلکہ ایسا کرتے ہیں تفسیر بھائی میں اور آپ مل کے مقدمہ کرتے ہیں سب تہنیتی دھاگہ کھولنے والوں کے نام :)
شگفتہ۔۔۔۔؟؟؟؟:leaving:

ابھی فروری میں ہی تو آپ کے لیے تھریڈ کھولا تھا، سارہ نے ہی مجھے کھولنے کو کہا تھا۔ جس کا لنک حجاب نے بھی دیا ہے۔ اور اس کے بعد اعجاز انکل نے بھی تھریڈ کھولا تھا، جس کو میں نے اسی تھریڈ میں منتقل کر دیا تھا۔ یعنی دو ، دو تھریڈز کھلے تھے۔ آپ وہ تھریڈ دوبارہ دیکھیں۔ :(
 
تیشہ

محفلین
نہیں، اس دفعی میری غلطی تھی نا۔۔بلکہ ہر بار ہی کرتی ہوں۔:(
ہاہاہا۔۔۔ڈاکٹر بھی کمال ہے۔ حالانکہ اسے کہنا چاہیے تھا کہ دونوں کو نمبر ون ہی کر دو۔ ;)

شگفتہ۔۔۔۔؟؟؟؟:leaving:

ابھی فروری میں ہی تو آپ کے لیے تھریڈ کھولا تھا، سارہ نے ہی مجھے کھولنے کو کہا تھا۔ جس کا لنک حجاب نے بھی دیا ہے۔ اور اس کے بعد اعجاز انکل نے بھی تھریڈ کھولا تھا، جس کو میں نے اسی تھریڈ میں منتقل کر دیا تھا۔ یعنی دو ، دو تھریڈز کھلے تھے۔ آپ وہ تھریڈ دوبارہ دیکھیں۔ :(

نہیں اب نمبر ون تم ہی رہو ، مجھے کوئی شوق نہیں رہا اب نمبر ون ، ٹو ، تھری بننے کا ،
آج سے میری لسٹ میں سے ایک اور نام کٹا ہمشہ کے لئے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ آپ کا شکوہ پڑھ کے یاد آگیا کہ 20 فروری 2008 کو ماوراء نے آپ کو پوچھا تھا ، یعنی آپ کی مبارک باد کا تھریڈ اوپن کیا تھا ، آپ کے محفل پر 5000 پوسٹس اور محفل کے 2 سال 3 ماہ ہونے پر ، بہت اچھا لکھا تھا ماوراء نے آپ نے اگر دیکھا نہیں شگفتہ تو یہ دیکھیں ، افسردہ نہ ہوں ;)
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=10868

:)

لیں ۔، ایک تو میں کوشش کر رہی کہ یہاں سنجیدگی نہ ہونے پائے ۔ ۔ ۔ لیکن یہاں تو مزید سنجیدگی چھا گئی ہے ۔ ۔ ۔ :)
 
تعبیر

محفلین
میں سوچ رہا تھا کہ آپ کو بھی بہن بنا لوں ۔ اب دوبارہ سے سوچنا ہوگا۔
اف ۔۔۔ تمام بہنیں بھیا پر ترس کیوں نہیں کھاتیں۔

کیا مطلب ابھی سوچ ہی رہے ہیں ۔ پھر دوبارہ سوچا کہ نہیں
آپ ابھی بہنوں کی محبت کو صحیح سے سمجھ نہیں سکے لگتا ہے۔
میں کچھ نہین جانتی بہن ببنے سے پہلے میری شرط ہے اور وہ یہ کہ ا یہاں پھر سے آئیں :(:)
 
تیشہ

محفلین
بڑے بھیا ، آپ آرہے ہیں پلٹ کر یہاں یا نہیں :confused: ؟ میں نے اگر آپکو کل تک یہاں واپس نا دیکھا تو میں ہمیشہ کے لئے بھول جاؤں گی آپکو :( ۔
آپ بھی تو غصہ دلاتے ہیں ، ، ،تو پھر ظاہر ہے میں بھی بہن تو آپکی ہی ہوئی ناں :confused: :rolleyes:؟
پہلے بھی سال بھر پہلے آپ نے جیہ کے لئے مجھے ایسے ہی موڈ خراب کرایا تھا ، مگر بعد میں ٹھیک ہوگیا تھا ، اب آپ بھی اپنا موڈ ٹھیک کریں ، اور اپنی بہنوں کے پاس ویسے ہی ہنستے ہوا آئیے جیسے اس پوسٹ سے پہلے آتے رہے ہیں آپ :confused: ۔
 
تیشہ

محفلین
بڑے بھیا واپس آ جائیں ۔۔ اس طرح ناراض ہوتے ہیں کیا بہنوں سے ۔۔ :(

سارہ ، اب میں بڑے بھیا سے کبھی نہیں بات کرنے والی ، نیور ، :mad:
میں نے انکو وقت دیا تھا ، نہیں آئے ، اب میرا ان سے کوئی رشتہ نہیں ،
اب تم سب باقی کی بہنیں جانیں ، یا تفسیر بھائی ۔

میں اب اس جھنجھٹ میں نہیں پڑوں گی ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
محسن حجازی

محفلین
سالگرہ کی تقریبات میں ایسی بد مزگی؟ کہیں کوئی خفیہ ہاتھ تو نہیں؟
ویسے تفسیر بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
 
محسن حجازی

محفلین
سارہ ، اب میں بڑے بھیا سے کبھی نہیں بات کرنے والی ، نیور ، :mad:
میں نے انکو وقت دیا تھا ، نہیں آئے ، اب میرا ان سے کوئی رشتہ نہیں ،
اب تم سب باقی کی بہنیں جانیں ، یا تفسیر بھائی ۔

میں اب اس جھنجھٹ میں نہیں پڑوں گی ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

بہن بھائیوں کے معاملات جھنجٹ نہیں ہوتے۔
 
Top