تم صفحہ نمبر113 پر ہو
لنک - تم یہاں صفحہ نمبر112 سےآئے ہو
زوڈاک تمہیں ایک لمبی پگڈنڈی کے ذریعے ایک اونچی عمارت کو لےجاتا ہے۔یہ عمارت ایک قلعہ جیسی لگتی ہے۔ اس کا رنگ سفید، لال اور سنہرا ہے۔ مگر کہیں بھی فوجی اور بندوقیں نہیں نظر آرہی ہیں۔ صرف ہنستےمسکراتے لوگ تمہارا استقبال کرتےہیں...