صفحہ نمبر 109

تفسیر نے 'ایڈونچر ناول' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 11, 2007

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088

    تم صفحہ نمبر109 پر ہو



    [​IMG]
    لنک - تم یہاں صفحہ نمبر0198 سےآئے ہو

    تم اس راستہ ہراڑتے رہے۔ ایسا لگتا تھا کہ تم یہاں پہلے بھی آئے ہو۔
    تم اپنی منزل پر پہنچ گے۔ اندر داخل ہونے کے بعد لڑکے نے اس عمارت کی طرف اشارہ کیا جو روشنی میں چمک رہی تھی۔ اس نے تمہیں تاج محل کی یاد دلائی۔ مگراس عمارت میں بہت زیادہ ٹاورتھے ۔ اور پھول کی پتیوں کی طرح درمیانی گنبد کے اردگرد سینکڑوں چھوٹےگنبد تھے۔
    تم چند قدم آگےبڑھتے ہو۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کسی غائبانی ہاتھوں نے تم کو اٹھا لیا ہے اور تم اپنےآپ کوعمارت کے ایک اندرونی کمرے میں پاتے ہو۔


    [​IMG] لنک - تم صفحہ نمبر060 پرجاؤ

     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر