صفحہ نمبر 114

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر114 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر086 سےآئے ہو

ڈیجیٹل کیمرہ کی اسٹروب لگاتارجلتی ہے۔
یےتی رُک جاتا ہے اور ادھرادھراسطرح دیکھتا جیسے کسی کو تلاش کررہا ہے۔ اپنےایک دوست کوشاید۔ پھر وہ مُڑ کر ہوا کی تیزی کےساتھ رات کی تاریکی میں گم ہوجاتا ہے۔
تمہاری بدقسمتی کے کیمرے کا شٹّر اٹک گیا تھا۔

اختتام

لنک - نئی مہم شروع کرو

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top