صفحہ نمبر 090

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر090 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر070 سےآئے ہو

تم کمرے سے باہر آتے ہو۔ یےتی زوڈاک تمہارے ساتھ باہرآتا ہے۔ جمیل اب تک اسی جگہ پر کھڑا ہے جہاں تم اسے کو چھوڑ کرگئے تھے ۔ایسا لگتا ہے کےاس کے لیے وقت رُک گیا ہو۔ وہ تمہاری آواز پرجواب نہیں دیتا۔ تم دونوں ایک دوسرے کی دنیا میں نہیں ہو۔ اب تم کو احساس ہوتا ہے کہ شانگریلا جانے کا فیصلہ تمہارہ زندگی میں کیا تبدیلیاں لائےگا!
تم خاموشی سے جمیل کو الوداع کہتے ہو۔
" خداحافظ جمیل " ۔
جمیل کوئی جواب نہیں دیتا۔
تم زوڈاک کےساتھ دھرم شالا میں واپس چلےجاتے ہو۔


لنک - تم صفحہ نمبر92 پرجاؤ

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top