صفحہ نمبر 077

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر077 پرہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر058 سےآئے ہو

" چلو واپس چلیں" ۔
ڈائرکٹر رضامندی میں سرہلاتا ہے۔ یہ ایک جھانسا ہے۔ تم یقین رکھتے ہو کہ جمیل یہ بیگ تمہیں خطرے سے آگاہی کے لیے چھوڑ گیا ہے۔
جیسے ہی تم جھنڈ سے باہر آتے ہو تم ایک قوی ہیکل نفس کو دیکھتے ہو جو سات فٹ یا زیادہ اور وزن میں دو سو پاونڈ کا ہے اس کا جسم چھوٹے لال رنگ کے بالوں سے بھرا ہے۔ اس نفس کا سر بیضوی اور نوکدار ہے۔ اس کے پاؤں بہت چوڑے اور لمبے ہیں اور وہ ایک مرے ہوئے سرا گائے کے نزدیک بیٹھا اسے کھا رہا ہے۔
تم خوف سےجکڑ جاتے ہو۔ لیکن ہوسکتا ہے کہ اس نفس کی تصویر لینے کا یہ ہی ایک موقعہ ہو


لنک - اگر تم تصویر لیتےہو تو تم صفحہ نمبر091 پرجاؤ
لنک - اگر تم خوف سےجھنڈ میں واپس جاتے ہو تو تم صفحہ نمبر095 پرجاؤ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top