صفحہ نمبر 091

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر091 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر077 سےآئے ہو

ڈائریکٹر پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ تم پنجوں کے بل آگے بڑھتے ہو۔ اور اپنے کیمرے کے لینس کو اس کی کیپ سے جدا کرتے ہو۔
ایک گھٹنے کو زمین پر ٹیک کر تم کیمرے کو یے تی کی سمت ساکت کرتے ہو۔ یے تی کے پیچھے لوٹسے اور ایوریسٹ کے پہاڑ کمیرے کے ویو فائندر میں نظر آتے ہیں۔
ڈیجیٹل کیمرہ یےتی کی یکے بعد دیگرے کئی ٹصویریں لیتا ہے۔ یےتی کھانا کھانے سے رک جاتا ہے۔ اسکا سر اوپر اٹھتا ہے اور تمہاری طرف مڑتا ہے۔ وہ ہوا کو سونگھتا ہے۔
وہ تم کو دیکھ لیتا ہے۔


لنک - تم صفحہ نمبر101پرجاؤ

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top