وزیراعظم عمران خان نے بچوں کے اغوا اور گمشدگی کےکیسز کے تدارک کےلئے ’ میرا بچہ الرٹ ‘ کے نام سے خصوصی ایپ بنانے کی ہدایت کردی ۔
وزیراعظم عمران خان نے بچوں کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات جیسے اغوا اور گمشدگی کے معاملے میں خصوصی ایپلی کیشن بنانے کی ہدایت کردی ۔
وزیراعظم کی ہدایت پر ’ میرا...