اردو سے خطاب

السلام علیکم
ہماری خواہش پر ظہیراحمدظہیر بھیا نے خصوصی محبت کا اظہار کرتے ہوئے ہمارے لیے پرمزاح کلام لکھا ہے جو آپ محفلین کی نظر ۔

اردو ہے ترا نام ، مرا نام نقیبی
لونڈی کی طرح تجھ سے تو رشتہ ہے قریبی
بڑھ جائیں نہ نخرے یہ ترے اس لئے بی بی
میں ٹھیک سے املا نہیں لیکھتا ہوں کھبی بی​
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
عدنان بھائی ! آپ بہت بڑے دل کے مالک ہیں ۔ اللہ آپ کو دونوں جہاں میں فلاح نصیب فرمائے اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔ جو لوگ اپنے آپ پر ہنسنے کا ظرف اور حوصلہ رکھتے ہیں وہ بیشک بڑے لوگ ہوتے ہیں ۔ میں نے تو یہ اشعار جیسا کہ آپ سے عرض کیا یونہی کھیل مذاق میں گھڑ دیئے تھے اور میری مجال نہیں تھی کہ انہیں پوسٹ کرتا ۔ یہ آپ کی اعلیٰ ظرفی ہے کہ آپ نے اتنے کھلے دل سے استقبال کیا ۔ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ امن و امان میں رکھے اور ہر مشکل و ابتلا سے دور رکھے ۔ آمین ۔
 
آمین ثم آمین ۔
:):):)
 
جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم
ہماری خواہش پر ظہیراحمدظہیر بھیا نے خصوصی محبت کا اظہار کرتے ہوئے ہمارے لیے پرمزاح کلام لکھا ہے جو آپ محفلین کی نظر ۔

اردو ہے ترا نام ، مرا نام نقیبی
لونڈی کی طرح تجھ سے تو رشتہ ہے قریبی
بڑھ جائیں نہ نخرے یہ ترے اس لئے بی بی
میں ٹھیک سے املا نہیں لیکھتا ہوں کھبی بی​

زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔۔۔۔
عمدہ۔۔۔
 
جاسمن

لائبریرین
عدنان بھائی ! آپ بہت بڑے دل کے مالک ہیں ۔ اللہ آپ کو دونوں جہاں میں فلاح نصیب فرمائے اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔ جو لوگ اپنے آپ پر ہنسنے کا ظرف اور حوصلہ رکھتے ہیں وہ بیشک بڑے لوگ ہوتے ہیں ۔

سو فیصد متفق۔
 
جاسمن

لائبریرین
Top