دعا سید لبید غزنوی بھائی کی والدہ شدید علیل ہیں

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 5, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم ،
    آج صبح ہمیں سید لبید غزنوی بھائی کی جانب ان کی والدہ کے علیل ہونے کی خبر ملی ۔دل بہت افسردہ ہوا ، آپ محفلین ان کی والدہ کی صحتیابی کے لیے دعاکریں اور لبید بھائی کو والدہ کے لیے او نیگٹو خون کی اشد ضرورت ہے ۔وہ اس وقت بہت پریشانی میں مبتلا ہیں ۔آپ محفلین سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اگر ممکن ہو سکے تو اس سلسلے میں ان کی بھرپور مدد فرمائیں ۔اگر وہ اس وقت ہمارے شہر میں موجود ہوتے تو ہم خود ہی بندوبست کردیتے ۔
    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ۔
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 5, 2019
    • غمناک غمناک × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. عبدالصمدچیمہ

    عبدالصمدچیمہ لائبریرین

    مراسلے:
    70
    جھنڈا:
    Pakistan
    وعلیکم سلام
    اللہ اُن کی والدہ کو صحت عطا فرمائیں۔ آمین۔
    کونسے شہر میں چاہیے خون؟ کوشش کی جاسکتی ہے۔ میرا اپنا تو او پوزیٹو ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھائی صاحب !
    لبید بھائی لاہور میں رہائش رکھتے ہیں ۔
     
  5. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,472
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اللہ کریم و رحیم انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ ان کی اور اہلِ خانہ کی پریشانی اور مشکل کو دور فرمائے اور آسانیاں عطا فرمائے ۔ آمین یارب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,831
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اللہ کریم انہیں شفائے کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالٰی لبید بھیا کی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور اس مشکل میں ان سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,924
    اللہ پاک شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے! اس ربط پر کلک فرمائیں، شاید خون کا بندوبست ہو جائے، شکریہ! او نیگیٹو خون کے حاملین کا ایک گروپ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    321
    موڈ:
    Breezy
    اللہ پاک انھیں صحت کاملہ سے نوازیں اور محترم لبید صاحب پر ماں جی کا سایہ تادیر بصحت قائم دائم رہے۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,377
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ تعالی جلد شفا یاب کرے آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,975
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    رب سائیں صحتِ کاملہ سے نوازے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    اللہ پاک شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Volatile
    آمین ثم آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر