لڑی بنانے کی اہمیت کا اندازہ آپ کو باخوبی ہو رہا ہوگا کیونکہ اس اعلان کے بعد کسی بھی وقت بین محفلین پر سے پابندی اٹھالی جائے گی ۔
لہذا سارا فساد یکجا رہے اس ہی واسطے ہم نے لڑی کا آغاز کر ڈالا۔
تو آئیں اور دل کی فسادی حسرتیں اس لڑی میں پوری کریں۔ شکریہ
نوٹ ! فساد پرپا ہونے کی صورت میں اجراء...