انڈونیشیا کے جزائر میں پایا جانے والا "کموڈو ڈریگن" دنیا کا نایاب ترین جانور ہے۔ اسے دنیا کی سب سے بڑی چھپکلی مانا جاتا ہے۔ یہ جاندار سخت گرم ماحول میں اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ تقریبا پانچ چھوٹے جزیروں میں ایک اندازے کے مطابق 4 سے 5 ہزار ڈریگن پائے جاتے ہیں۔۔
1912 میں اسے دریافت کیا گیا ، نر...
(عندلیب و اہل ہند کے احباب کے نام)
نوابوں کے شہر ، حیدرآباد دکن کی عمارت چار مینار ، حیدر آباد دکن کو بسانے والے قلی قطب شاہ نے 1591 میں تعمیر کیا ، جسے انھوں نے حیدر آباد سے تباہ کن وبائی مرض پلیگ (طاعون) کے خاتمے کی نشانی کے طور پر تعمیر کروایا۔۔۔ ان میناروں ایک حصے میں ایک مسجد اور بقیہ میں...
100 سے زیادہ اقسام پر مشتمل پھول گلاب کئی ایک رنگوں میں دنیا بھر میں پایا جاتا ہے۔۔ مگر ایشیا میں اس کی سب زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔۔ عطر گلاب اور عرق گلاب سے تو ہم سب واقف ہی ہیں ۔۔ صدیوں سے اس پھول کی پھولوں پر حکمرانی ہے۔۔۔ قدیم یونانی اور رومن اسے محبت کی دیوی کی نشانی کے طور پر جانتے تھے ،...
علی نوازش ، شہر راولپنڈی سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔ 21 مضامین میں A , ایک میں B , اور ایک میں C گریڈ لے کر "ورلڈ ریکارڈ" بنانے والے نونہار طالب علم ہیں ۔۔ اور اس وقت کیمبرج یونیورسٹی سے کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔۔ راولپنڈی کے "روٹس کالج انٹرنیشنل" سے ایک سال میں انھوں نے یہ تمام مضامین پاس...
مونچھ مردوں کا عالمی ورثہ ، قدامت پرست آج بھی "مُچھ منے" (بغیر مونچھوں والے) کو اچھی نظر سے نہیں دیکھتے ۔۔ بلکہ میرے ایک ہندوستانی دوست کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے بعض علاقوں میں اگر شوہر کی مونچھ نہ ہو تو خاتون گھر میں گھسنے نہیں دیتیں۔۔
چلیے آج دیکھتے ہیں مقابلہ مونچھ ;)
ہندوستان سے...
گزشتہ روز نظریہ ارتقاء کے خالق چارلس ڈارون کی 200 ویں سالگرہ تھی ۔۔ دنیا میں ایک نئی بحث چھیڑنے والے ڈارون کا نظریہ اگرچہ ہنوز ثبوتوں سے محروم ہے مگر اس نظریے سے دلچسپی کا عالم اب بھی وہی ہے ۔۔ اس نظریے کی سب سے دلچسپ بات انسان کے جد امجد ہیں ۔۔ ڈارون کے مطابق انسان ارتقائی منزلیں طے کرتا کرتا...
پاکستان
نام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
تاریخ آزادی: 14 اگست 1947
پاکستانی پرچم
قومی نشان
موٹو (قومی قول): اتحاد ، تنظیم ، یقین محکم
قومی ترانا
پاک سر زمين شاد باد
کشور حسين شاد باد
تو نشان عزم عاليشان
ارض پاکستان
مرکز یقین شاد باد
پاک سر زمین کا نظام
قوت! خوت عوام
قوم...
دنیا کا سب سے مشہور اور ہزاروں سال پرانا ابو الہول کا مجسمہ ۔۔ مصر
پاکستان کے شمالی علاقوں میں موجود ہزاروں سال پرانا مجسمہ
برازیل میں 2،310 فٹ بلند پہاڑی بنایا گیا یہ مجسمہ جس کے قدموں تک پہنچنے کے لیے 200 سیڑھیاں بھی چڑھنا پڑتی ہیں 100 فٹ بلند ہے۔ جبکہ اس کے کی انگلیوں کی پور سے...
ستر کی دھائی کے آخر میں "مرد مومن" اور ان کے رفقاء "مومنین" کے جماعت کے "کرم و فضل" سے پاکستان میں ہیرون متعارف ہوئی اور یہ بلا ایسی چمٹی کہ جس نے گھروں کے گھر ویران کر دئیے۔۔
1993 کے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں ڈیڑھ ملین افراد ہیروین کے عادی تھے ۔۔
جبکہ ایک اور رپورٹ کے مطابق اس وقت...
آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔
میرے ایک دوست کے دوست جو حج کے موقع پر ہمارے ساتھ شریک تھے ۔۔ وہ گم ہو گئے ہیں۔ میں اور میرے ایک دوست جو کراچی سے ہیں ان کی تلاش میں نکلتے ہیں اور ساحل سمندر (سی ویو) کی طرف جا نکلتے ہیں ۔۔ وہاں کفن سے ڈھکی اسٹریچر پر ایک لاش نظر اتی ہے مگر وہ کسی بوڑھے کی ہے اور...
منفرد جیہ ایوارڈ کی مبارکباد قبول کریں
(ابھی تک یہی نہیں پتہ چلا کہ کب کیسے کیوں اور کس کس کو ایوارڈز ملے ہیں ۔۔ جن جن کے دھاگے کھلے پتہ چلتا گیا ۔۔ )
وسلام
عصر حاضر کی انسانی ترقی عقل کو حیران اور زبان کو گنگ کر دینے والی ہے ۔ خصوصا صوتی و بصری ذرائع ابلاغ کی ترقی ! اسی کی وجہ سے دنیا کو ایک چھوٹے سے گاؤں سے تشبیح دی جانے لگی ہے ۔ اور ان میں سب سے اہم کردارٹیلیویژن چینلز کا ہے۔ دنیا بھر میں ہزاروں ٹیلیویژن چینلز مختلف زبانوں میں ہر ہر پل نہ صرف...