تاریخ اسلام قران کی روشنی میں (حافظ اسلم جیراج پوری)
(صفحہ 107 سے )
مرجیہ
عہد صحابہ میں جب فتنہ برپا ہوا اور مصریوں اور عراقیوں نے مدینہ آ کر حضرت عثمان کو قتل کر ڈالا اور حضرت علی ہاتھ پر بیعت کر لی اس وقت امت میں دو مختلف الخیال جماعتیں ہو گئیں۔ جن کو سیاسی فرقے کہنا زیادہ مناسب ہے۔...
احباب ذرا تفصیلا بتائیں کہ آخر یہ کیا ہیں ۔۔ ان میں فرق کیا ہے ؟ اور کارکردگی کے حوالے سے کونسا بہتر ہے ؟
Intel Pentium
Intel Dual Core
Intel Core 2 Dou
AMD Athlon
MAC
etc............
اگر ان میں کوئی رہ گیا ہو تو ازراہ کرم اسے بھی شامل کر لیں ۔
وسلام
تاریخ اسلام قران کی روشنی میں (حافظ اسلام جیراج پوری)
(صفحہ نمبر 94 تا 106)
معتزلہ
اس جماعت کی ابتدا بصرہ میں ہوئی ۔ بانی واصل بن عطاء اور عمرو بن عبید تھے۔ یہ دونوں موالی میں سے تھے اور حسن بصری کے شاگردہ بصرہ سے اس کی شاخ بغداد پہنچی ۔ بصری سلسلہ یہ ہے
(صفحہ نمبر 94 دیکھیے)
عراق متعدد...
تاریخ اسلام کا جائزہ قران کی روشنی میں از حافظ اسلام جیراج پوری
خوارج
اس جماعت کی پیدائش کا بنیادی نقطہ "لا حکم الا اللہ" ہے ۔ یعنی کسی کی حکومت نہیں سوائے اللہ کے۔ صفین کے میدان میں ثالثی نامے کی مخالفت ہونے لگی اس وقت کسی نے یہی نعرہ لگا دیا جو بجلی کی سرعت سے پھیل گیا کیونکہ اس میں ان کے...
حقیقت مسئلہ مسیح
(صفحہ نمبر 34 تا 35)
ادارہ ابلاغ القران
مسئلہ نزول مسیح اور مرزائیت:
وہ عقائد جو اسلام میں غیر اسلامی مراکز سے داخل ہوئے ان میں مسئلہ مسیح نزول مسیح خاص اہمیت کا حامل ہے۔ جس نے مسلمانوں کو اس وقت لا انتہا نقصان پہنچایا جب ان کے ہاتھ سے برصغیر کی ریاست نکل گئی اور...
سلام اے خانہ آرائے رسول دو جہاں تجھ پر
سلام اے جلوہ افروز حریم جاوداں تجھ پر
ابد تک مل گئی تجھ کو سیادت صنف نسواں کی
کہ جنت میں بھی تو ہو گی حرم ، محبوب یزداں کی
فلاح و خیر کی ، رشد و ہدایت کی ، امیں تو ہے
دلیل اس کی یہی کافی ہے ، ام المومنین تو ہے
کلام اللہ کی رو سے ہےصدیقہ لقب تیرا
فقط...
منسوخ القران
(رحمت اللہ طارق) صفحہ 105-106
منسوخ کی چھ قسمیں :
قسم اول:
ایسا قران جس پر کسی "علت" کی وجہ سے عمل کرنا فرض ہو گیا تھا بعد میں وہ "علت" جو کہ موجب عمل تھی باقی نہیں رہی۔ لہذا عمل منسوخ اور الفاط قرانی باقی رہ گئے
تبصرہ:
اصولی طور پر اس قسم کے منسوخ کو نسخ کی ذیل میں لایا ہی...
اس دھاگے میں ہم اپنے ، یا کسی عزیز رشتے دار کے ساتھ ہونے والے فراڈ کا ذکر کریں گے ۔۔ تاکہ پتہ تو چلے کہ آکر یہ لوگ عوام الناس کو کیسے دھوکہ دے لیتے ہیں ۔۔ میرے ساتھ ایک واقعہ ہوا پیشے خدمت ہے ، اگرچہ میں اس سے براہ راست متاثر نہیں ہوا مگر ایک دوسرے صاحب کا نقصان ضرور ہوا تھا ۔۔
4/5 سال پہلے...
بی بی سی اردو کے مدیر عامر احمد خان نے نواز شریف سے متعلق ایک دلچسپ عنوان کے ساتھ دلچسپ تجزیہ کیا ہے آپ بھی پڑھیے ۔۔
سنگھ از کنگ
عامر احمد خان (مدیر بی بی سی اردو)
ستمبر دو ہزار سات میں میاں نواز شریف لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ سے حکمرانِ وقت جنرل پرویز مشرف کے خلاف علم بغاوت تھامے جب پی آئی...
دائیں سے بائیں بائیں سے دائیں اوپر سے نیچے نیچے سے اوپر ، غرض ہر زاویے سے ، چرند پرند ، حشرات الارض و سمندری جانداروں کے نام تلاش کریں ۔۔ اس چارٹ میں کل 45 جانداروں کے نام موجود ہیں ۔۔۔۔
وسلام
ریڑھ کی ہڈی(مہروں) کا غیر فطری خم (Curve)
Scoliosis
ریڑھ کی ہڈی چھوٹے چھوٹے ہڈی کے ٹکڑوں یا مہروں پر مشتمل ہوتی ہے جو آپس میں جوڑوں اور عضلات کی مدد سے جڑی ہوتی ہے ۔۔ اور آسانی سے مڑ جاتی ہے ۔۔ سائنسی اصطلاحوں میں اس کے مختلف حصوں کے مختلف نام ہیں ، جبکہ اس کا آغاز گردن سے ہوتا ہے اور کمر کے...
شتر مرغ ، پرندوں کی دنیا میں سب سے بڑا پرندہ ، Struthionidae
خاندان سے تعلق رکھنے والا ، صرف یہی دنیا میں پایا جاتا ہے ، اس خاندان کے دیگر جاندار ناپید ہو چکے ہیں ۔۔ ان کا آبائی وطن ، افریقہ و مشرق وسطٰی ہے۔
نیّرہ نور میرے پسندیدہ فنکاروں میں سے ایک ہیں ، جہاں ان کی آواز اور گائیکی کمال کی ہے وہیں ان میں مجھے ایک اور بات بہت پسند ہے اور وہ ہے ان کا سادہ و سنجیدہ انداز !
نیرا 1950 میں آسام میں پیدا ہوئیں تھیں ، ان کا خاندان کاروبار کی غرض سے امرتسر سے آسام ہجرت کر گیا تھا 1958 میں یہ پاکستان آ گئے...
بچھو ، دنیا بھر میں اس کی دو ہزار سے زائد اقسام دریافت ہو چکی ہیں ، اور کم و بیش دنیا کے ہر خطے میں پایا جاتا ہے ۔ ان میں افزائش نسل نر و مادہ اور انفرادی طور پر بھی ہوتی ہے جبکہ ان sexual cannibalism کرنے والے جانداروں میں بھی شمار ہوتے ہیں۔۔ ان کی مختلف نسلیں الگ الگ سالوں تک جیتیں ہیں ، ان کی...