1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تلاش ۔۔۔۔۔۔۔ 1

طالوت نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 9, 2009

  1. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    دائیں سے بائیں بائیں سے دائیں اوپر سے نیچے نیچے سے اوپر ، غرض ہر زاویے سے ، چرند پرند ، حشرات الارض و سمندری جانداروں کے نام تلاش کریں ۔۔ اس چارٹ میں کل 45 جانداروں کے نام موجود ہیں ۔۔۔۔
    [​IMG]

    وسلام​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تیتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلی لائن میں اوپر سے نیچے ۔۔۔

    کاکروچ ۔۔۔ پہلی لائن میں دائیں سے بائیں ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    اچھا بنایا ہے بڑے بھائی،انگلش والے آسانی سے کرلیتی ہوں پھر یہ تھوڑا مشکل لگ رہا ہے:(:(:(

    ابھی تو جانا ہے آ کر دیکھوں گی:cowboy:
     
  4. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    ایسے نہیں چلے گا ، تصویر محفوظ کر لیں ۔۔ MS paint میں نشان لگاتی جائیں پتہ چل جائے گا آپ کتنے ڈھونڈ پائیں۔۔
    وسلام
     
  5. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    ٹھیک ہے فرصت ملتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔
    وسلام
     
  6. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فاختہ ۔۔۔ دوسری لائن میں اوپر سے نیچے ۔۔

    گدھا۔۔۔ پانچویں لائن میں دائیں سے بائیں ۔۔۔
     
  7. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    سارہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ !
    چلیں ایسے ہی سہی بتا تو رہی ہین ۔۔۔
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مجھے ڈھونڈنے میں تو مزا آتا ہے ۔۔ پر ایسے ہی دھونڈوں گی ۔۔ پینٹ میں جا کر اب کون نشان لگائے مشکل ہے ۔۔۔:raisedeyebrow:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شارک ۔۔ پہلی لائن میں دائیں سے بائیں ۔۔

    سارس ۔۔ چھٹی لائن میں ۔۔ اوپر سے نیچے ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. علی ذاکر

    علی ذاکر محفلین

    مراسلے:
    3,832
    طالوت صاحب آُ کی تحریروں‌میں‌ ہمیشہ گھمن گھیریئں‌کیوں‌ہوتی ہیں ؟
     
  11. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    دماغی ورزش کے لیے ۔۔۔۔۔۔
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. علی ذاکر

    علی ذاکر محفلین

    مراسلے:
    3,832
    طالوت صاحب آُپ کی تحریروں‌میں‌ ہمیشہ گھمن گھیریئں‌کیوں‌ہوتی ہیں ؟
     
  13. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کبوتر ۔۔ دسویں لائن میں نیچے سے اوپر

    مینڈک ۔۔۔ آخری لائن میں دائیں سے بائیں ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    [​IMG]

    اوپر سے شامل۔
    تیتر۔ کاکروچ ۔ فاختہ۔ گدھا۔ شارک۔ سارس۔ کبوتر مینڈک۔

    بعد کے جوابات سے شامل کئے
    لومڑی۔ کتا ۔ بکری۔ کینگرو۔ مور۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  15. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لومڑی ۔۔ چوتھی لائن میں دائیں سے بائیں ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کتا ۔ 11 ویں لائن مین
    بکری۔ تیسری لائن مین
    کینگرو۔ 6 لائن میں‌
    مور۔ 11 ویں‌لائن میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کیا تلاش ختم ہو گئی ؟
     
  18. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    لگتا ہے احباب تھک گئے ہیں ۔۔ جبکہ میں نے تو ایک اور تیار کر رکھا ہے
    وسلام
     
  19. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    تھکے تو نہیں‌ہیں‌بس لائنیں اتنی لگا لیں ہیں‌ کہ نظر اب ٹھہرتی نہیں‌ہے۔
     
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    کسی کو چھچھوندر ملا؟
     

اس صفحے کی تشہیر